23 C
Karachi
October 21, 2017, 3:30 pm

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کیا میانمارمیں مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کیلئے عالم اسلام اپنی ذمہ داری ادا کررہا ہے؟

View Results

Loading ... Loading ...

تازہ ترین کالمز

تازہ ترین وڈیوز

اہم خبر یں

پاکستان

سپریم کورٹ

نیب ریفرنسز کے خلاف نوازشریف کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کے خلاف آئینی درخواست دائر نہیں کی جاسکتی، اعتراض ۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نیب ریفرنسز کے خلاف درخواست اعتراضات لگا کر مسترد کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے ایک اور بری خبر آگئی ہے اور نوازشریف...

بین الاقوامی

افغانستان

افغانستان میں دو مساجد پر خودکش حملوں میں 60 سے زائد افراد جاں بحق

افغان صدر کی دھماکے کی مذمت- فوٹو: افغان میڈیا کابل: افغانستان میں دو مساجد پر خود کش حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام زمان مسجد میں خودکش بمبار نے گھس کر نمازیوں پرفائرنگ شروع...

آس پاس

گلوکار زوبین گرگ

بھارتی عدالت نے گلوکار زوبین گرگ کو قید کی سزا سنادی

معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ کومقامی عدالت نے5ہزار جرمانے اور3ماہ قید کی سزا سنادی ممبئی: بھارتی عدالت نے گلوکار زوبین گرگ کو وکیل کے بیٹے کو تھپڑ مارنے کے جرم میں 3 ماہ قید اور 5 ہزارجرمانے کی سزا سنادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے گلوکار زوبین گرگ نے...

کھیل

سرفرازاحمد

بکیزکی سرفرازاحمد کوجال میں پھنسانے کی کوشش ناکام

بورڈ کا ردعمل دینے سے گریز، میڈیا کے سامنے کھلاڑی کا نام نہ لینے کی پالیسی۔ کراچی: بکیز کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو جال میں پھنسانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دنوں کپتان سرفراز احمد کو بکیز نے جال میں پھنسانے کی کوشش کی...

شوبز

2 اداکار شان فلم ارتھ

فلم ارتھ 2 کا ٹریلر ریلیز؛ شان کی جانداراداکاری نے دل جیت لیے

تمام فنکاروں کی جاندار اداکاری کی چھوٹی سی جھلک نے واضح کردیا کہ یہ عالمی سطح کی فلم ہے۔ کراچی: پاکستانی سپراسٹار شان شاہد اور حمائمہ ملک کی فلم ’’ارتھ 2 ‘‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس میں کہانی کو جاندار انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ نامور پاکستانی اداکار شان شاہد کی فلم ’’ارتھ 2...

دلچسپ و عجیب

brazil

برازیل کا انوکھا خاندان جس کے ہر فرد کی 24 انگلیاں ہیں

برازیلیا: برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں مقیم ڈی سلوا خاندان کے ہر فرد کے ہاتھ میں 5 انگلیاں اور ایک انگوٹھا ہے جبکہ ہاتھوں اور پیروں کی کُل انگلیوں کی تعداد 24 ہے۔ اپنے شہر میں ’’دی فیملی آف سکس‘‘ کےنام سے شہرت رکھنے والی ڈی سلوا فیملی نے اضافی انگلیوں کو چھپانے کے بجائے...

صحت

مشروم

ڈپریشن کا علاج مشروم میں دریافت

مشروم میں موجود ایک اہم جزو ڈپریشن کے مرض کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔ لندن: مشروم کو ان کے خواص کی بنا پر ’میجک مشرومز‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ان میں صحت کے خزانے پوشیدہ ہوتے ہیں۔ اب اچھی خبر یہ ہے کہ مشرومز اداسی اور ڈپریشن کے علاج میں بھی...

سائنس اور ٹیکنالوجی

zabaan sikahnay wala robot

بچوں کو زبان سکھانے والا روبوٹ

لندن: اس تجرباتی پروگرام کو ’روبوٹ اووٹار تھرمل انہینسڈ پروٹوٹائپ ( یا آر اے وی ای) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ایک تھری ڈی پرنٹڈ روبوٹ ہے جو نومولو بچے کے بستر یا پنگھوڑے کے قریب رہے گا اور یہ نوٹ کرے گا کہ بچہ کچھ جاننے کے لیے تیار ہے یا...

کاروبار

پاکستان

پاکستان کے راستے کارگو ترسیل کے لیے نئے رولز جاری

ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کرتے ہوئے ایک نیا چپٹر شامل کیا ہے۔ اسلام آباد: ایف بی آر نے پاکستان کے راستے خطے کے دیگر ممالک کوملکی و غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے ذریعے اشیا کی ترسیل کیلیے 24 صفحات پر مشتمل رولز جاری کردیے۔ ایکسپریس کو دستیاب نوٹیفکیشن کے مطابق ایف...