ہمارے بارے میں

روزانہ خبریں ڈاٹ کام پاکستان کی ایکنیوز ویب سائٹجو شب وروز پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں فراہم کرتی ۔ ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے’’سب سے پہلے باخبر کرنا ‘علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کیلئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین اور روزانہ کی بنیا د پر ہونے والے طبی مسائل کے حل کے لئے ماہر ڈاکٹرز اور حکیموں کے مفید مشورے ہماری بنیادی ترجیح۔ اس ویب سائٹ کو دن کے دو حصوں پر تقسیم کیا گیا۔ پہلا حصہ یعنی ’’مارننگ شفٹ ‘‘ کی ٹیم 2 لوگوں پر مشتملجس کے اوقات کارصبح 9:00AM سے شام 6:00PMM تک۔اِسی طرح رات کی ٹیم بھی 2 بہترین صحافیوں پر مشتملجو شام 6:00PM سے رات 2:00AM کے دوران صارفین تک بہتر سے بہترین خبریں پہنچانے میں ہمہ وقت مصروف رہتی ۔