سعودی عرب” غیرملکیوں کی پکی چھٹی”

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت محنت نے اعلامیہ جاری کیاکہ سعودی عرب کے شاپنگ مالز میں اب کسی غیر ملکی کو نوکری ن دی جائے گی صرف سعودی شہری ہی یہاں کام کر سکیں گےسعودی وزارت محنت اور سماجی ترقی کے مطابق ملک بھر کے شاپنگ مالز میں صرف سعودی مرد یا خواتین کو ہی کام کرنے کی اجازت ہو گی، فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق مزید تفصیلات ن بتائی گئی ، یہ فیصلہ ملک میں زیادہ سے زیادہ سعودی شہریوں کو روزگار دینے کے لیے کیا گیا ۔‎

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply