انڈیا میں وزارتِ گائے قائم کرنے پر غور

India

انڈیا کے شہر لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بے جے پی کے رہنما امت شاہ نے کہا کہ گائیوں کے لیے ایک الگ وزارت قائم کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ۔

انھوں نے کہا: ‘اس بارے میں بہت سی سفارشات آ رہی ،اور اس پر غور و خوض جاری ۔’

اس موقعے پر ریاست اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ جوگی ادتیاناتھ بھی ان کے ساتھ موجود ۔

فی الحال یہ واضح نکہ یہ وزارت کیا کام کرے گی۔

انڈیا میں حالیہ دنوں میں گائے کے تحفظ کا معاملہ سامنے آیا اور اس سلسلے میں کئی مسلمانوں کو مشتعل ہجوموں نے گائے کی بےحرمتی کے جرم میں قتل کیا ۔

ایسی ریاستیں جہاں بی جے پی کی حکومت ، وہاں گئورکھشا کمیشن قائم کیے جو گائیوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے ۔

ریاست ہریانہ میں گائیوں کے تحفظ کے لیے خصوصی پولیس فورس قائم کی گئی ۔

2014 میں جب نریندر مودی اقتدار میں آئےتو انھوں نے عہد کیا تھا کہ گائے کا قتلِ عام روکیں گے۔