انڈیا: لڑکی کو چھیڑنے کے الزام میں مسلم نوجوان پر برہنہ کرکے تشدد

India

سماجی کارکن ندیم خان نے بتایا کہ پرتشدد ہجوم میں سے دو افراد کی پہچان کر لی گئیجبکہ ابھی تک کوئی گرفتاری ن ہوئی

انڈیا کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کے بوکارو ضلع میں ایک مسلم نوجوان کو پیٹے جانے کا پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

پولیس کا کہناکہ اس کے متعلق مقدمہ درج کر لیا گیااور تحقیقات جاری ۔

بوكارو میں نائب پولیس سپرنٹنڈنٹ پونم منز نے بی بی سی کو بتایا: ‘ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی پٹائی کے متعلق مقدمہ درج کر لیا گیااور ملزمان کی شناخت کر کے انھیں گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ۔’

انھوں نے کہا: ‘ابھی تک اس معاملے میں کوئی گرفتاری ن ہوسکی ۔ جبکہ پولیس ویڈیو میں نوجوان کو پیٹنے والے تین افراد کی شناخت کر لی ۔’

ہجوم کے نرغے میں آنے والا نوجوان شاکر بوکارو ضلع کے كٹھارا گاؤں کے ایک کمپیوٹر سینٹر میں کام کرتا ۔

تشدد کا یہ واقعہ پیر کی صبح رونما ہوا تھا جب ایک ہجوم نے شاکر پر حملہ کیا۔ ویڈیو میں لوگ شاکر کو برہنہ کرکے پیٹتے ہوئے نظر آ ر ۔

پونم منز نے بتایا: ‘پولیس کو ایمرجنسی نمبر 100 پر کال کے ذریعے حملے کی اطلاع ملی تھی اور جائے واقعہ پر پہنچے پر پولیس اہلکاروں نے نوجوان کو بھیڑ سے چھڑا کرمیں داخل کرایا ۔’

شاکر انصاری کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ۔

پولیس کا کہناکہ ایک نابالغ لڑکی نے شاکر کے خلاف شکایت کی اور چھیڑ چھاڑ کے الزام لگائےجس کی تحقیقات کی جا رہی ۔

جبکہ شاکر کے اہل خانہ کا کہناشاکر پر حملہ مذہبی منافرت کا نتیجہاور مارنے والے تمام لوگ دوسری کمیونٹی سے تعلق رکھتے ۔ شاکر کے بھائی کا الزامکہ آر ایس ایس کی شاکھا کھلنے کے بعد گذشتہ ایک سال میں وہاں بعض چھوٹے موٹے واقعات ہو ر

جبکہ سماجی کارکن ندیم خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ‘اس معاملے کو دوسرا رخ دینے کی کوشش کی جا رہی ۔ اگر کوئی لڑکیتو پہلے وہ سامنے ن آئی ۔ شاکر نے صبح اپنی دکان کھولی ہی تھی کہ آدھے گھنٹے میں ہی ایک ہجوم نے آ کر اسے پیٹنا شروع کر دیا۔’

حالیہ دنوں میں بھارت میں بھیڑ کے ہاتھوں حملوں کے کئی واقعات ہو چکےجن میں حملوں کے زیادہ تر شکار اقلیتی برادری سے تعلق رکھتے ۔

انھوں نے مزید بتایا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے افواہ پھیلائی جاتی اور لوگوں کو بہانہ بناکر تشدد کا نشانہ بنایا جاتاکہ فلاں ‘بچہ چور’ گروپ سےتو فلاں گائے کی سمگلنگ کر رہا تھا۔

ان کا کہناکہ ہجوم کا شکار ہونے والے کو کسی نہ کسی طرح قصور وار ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ۔