دنیا کا سب سے چھوٹا شخص منظر عام پر ۔۔ کہاں کا رہائشی ہے ؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار رہیں

chhota shakhs

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے رہائشی پچاس سالہ بیسوری لال پورے گاوں کی آنکھ کا تارااور اس کی وجہ کچھ اور ن بلکہ ان کا پستہ قد ۔جی ہاں عمر پچاس سال اور قد صرف 29انچ،بیسوری لال کا شمار دنیا کے چند پستہ قامت افراد میں کیا جاتاجن کے ماں باپ کی موت کے بعداب ان کی بہن ہی ان کا خیال رکھتی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بچوں کی مانند گود میں اٹھائے ہوئے بیسوری لالنہ صرف اپنی بہن بلکہ گاوں بھر کی آنکھ کا تاراجن ہر کوئی اب تک بچہ ہی سمجھتا ۔بیسوری لال اب بھی بچوں کی کپڑے ہی پہنتےجبکہ جوتے بھی سب سے چھوٹے سائز کے پہنتے ۔بیسوری لال کی بہن کے مطابق پیدائش کے وقت بیسوری کا قد نارمل بچے کے جتنا ہی تھا تاہم جیسے جیسے ان کی عمر بڑھنے لگی تو گھر والوں نے دیکھا کہ ان کا قد بڑھنا رک گیا۔ڈاکٹروں اور دواوںکا خرچہ برداشت نہ کرنے کے سبب ان کا اب تک علاج ن کروایا جا سکا۔بیسوری لال کا 55 سالہ بھائی گوپی لال بالکل نارمل قدو قامت کا ،اس کا کہناکہ ہمیں فخرکہ بیسوری ہمارے خاندان کا حصہ ۔مختلف گاوں کے لوگ میرے بھائی کو دیکھنے کے لئے ہمارے گھر آتےجو کہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ۔بیسوری بھی خود اپنے غیر معمولی قد پربہت خوش ،ان کا کہناکہ مجھے اپنے پستہ قد پر کوئی شرمندگیاور نہ کوئی تکلیف ۔لوگ مجھ سے بہت محبت کرتے اور اہمیت دیتے ۔