Author: shahbaz252

تنازعہ کشمیرپر چین کا نیا موقف،بھارت کو کس چیز کی فکر پڑی ہوئی ہے؟چینی اخبار چائینہ ڈیلی کے انکشافات

بیجنگ (آئی این پی ) بھارت کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)منصوبے کے بارے میں خود ساختہ خدشات پر واویلا ن کرنا چاہئے اور نہ ہی چین کی فوجی ترقی میں زیادہ اچھالنا چاہئے ،بھارت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے بارے میں فکر مندکہ چین جان بوجھ کر بھارت پاکستان تنازعے میں مداخلت …


گوگل نے نیا ’’خفیہ آپریٹنگ سسٹم‘‘ تیار کرلیا

سلیکان ویلی: گوگل کے نئے خفیہ آپریٹنگ سسٹم ’’فوشیا‘‘ (Fuchsia) کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیجن سے پتا چلتا کہ مستقبل میں یہ اینڈروئیڈ اور کروم آپریٹنگ سسٹم کی جگہ لے گا جب کہ اسے اسمارٹ فون، ٹیبلٹ، لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر یکساں سہولت سے انسٹال اور استعمال کیا جاسکے گا۔ فوشیا آپریٹنگ …


ایران کی دھمکی،افغانستان کی جارحیت کیخلاف پاکستان میں بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک دفاع حرمین شریفین کے سیکرٹری جنرل وانصارالامہ پاکستان کے سربراہ مولانافضل الرحمن خلیل نے کہا کہ ایران کی پاکستان اورسعودی عرب کے خلاف حملے کی دھمکی اس کی بوکھلاہٹ کانتیجہپاکستانی قوم ارض حرمین الشریفین اور اپنے وطن کی سرحدوں کا دفاع کے لیے کسی بھی حدتک جاسکتیایران کوپاکستان وسعودی عرب …


عمران خان کی آف شور کمپنیاں،الزام لگانے والوں کے عدالت میں ہوش ہی اُڑ گئے،حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف آف شور کمپنیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ فرضی باتوں پر کسی کو نااہل ن کرسکتے‘ ٹھوس شواوہد کے بغیر کیسے کہہ سکتےکوئی صادق و امین ن‘ کیا ماضی …


پاک بھارت کشیدگی،چین میدان میں کود پڑا،اہم ترین اعلان

نئی دہلی(آئی این پی )چین نے پاکستان اور بھارت کو مشورہ دیا کہ وہ آپس کے تعلقات بہتر بنائیں تاکہ خطے میں امن واستحکام کی فضاء قائم رہ سکے ، چین پاکستان اور بھارت ملکر ہی خطے کی امن وسلامتی کے ضامن ہو سکتے، دونوں ممالک رضا مند ہوں توچین ثالثی کا کردارادا کر سکتا، …


پاک ویسٹ انڈیز تیسرا ٹیسٹ ،مصباح الحق کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

دبئی (آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ میں پاکستان کو آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن کے دفاع کے چیلنج کا بھی سامنا ۔ ڈومینیکا میں شکست یا ڈرا پاکستان کونیوزی لینڈ سے نیچے چھٹے نمبر پر دھکیل دے گی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز ایک، ایک …


یکم رمضان کس تاریخ کو ہوگا؟ماہر ین فلکیات نے پیش گوئی کر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کا چاند ملک بھرمیں واضح طور پر 30 شعبان المعظم بمطابق 27 مئی کو نظر آنے کا قوی امکان،یکم رمضان 28مئی کو ہوسکتا ،ماہر ین فلکیات کی پیشگوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاکہ رمضان المبارک کا چاند ملک بھر میں واضح طور پر 30شعبان …


پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم 6رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے پہلے دن کیا ، کیا؟ حیرت انگیزصورتحال

اسلام آباد(آئی این پی )پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم 6رکنی جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء نے جوڈیشل اکیڈمی کا دورہ کیا اور جے آئی ٹی کے بعض ارکان نے واجد ضیاء سے غیر رسمی ملاقات بھی کی تاہم جے آئی ٹی باضابطہ طور پر کام کا …


ترجمان وزیراعظم نے وزیراعظم نوازشریف کے ہی بیان کی تردید کردیا، وضاحت جاری

اسلام آباد(آئی این پی )ترجمان وزیراعظم آفس نے وزیراعظم نوازشریف کی نیو ایئرپورٹ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کے جواب کو بدقسمتی سے سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ، وزیراعظم نے ماضی کی حکومتوں کے احتساب کی ضرورت پر زوردیا، ماضی …


صبح شام زیادتی کا نشانہ بنایاگیا اور۔۔۔! دیر کے نوجوان سے شادی کرنیوالی خاتون کے انکشافات،بڑا تنازعہ کھڑاہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مبینہ طور پر شادی کے لیے پاکستان آنے والی بھارتی شہری ڈاکٹر عظمی ٰنے لڑکے پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت میں بیان ریکارڈ کرایاکہ میری شادی گن پوائنٹ پر کرائی گئی ، مجھے ہراساں اور زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا .مجھ سے سفری دستاویزات بھی چھین لی گئیں۔ …