Author: zonizoni

تمہاری بیوی کوئ کام نہیں کرتی

“تمہاری بیوی کوئ کام ن کرتی” میں نے اس سے چار ماہ کا بیٹا چهین لیا اور اسے میکے چهوڑ آیا. دراصل میں گهر والوں کے روز روز کے طعنوں سے تنگ آ چکا تها. “تمہاری بیوی کوئ کام ن کرتی” مجهے بهی ایسا ہی لگنے لگا تها. آخر تم کیا کرتی ہو سارا دن؟ …


میڈلز اور اسناد مجھے دو وقت کی روٹی نہیں دے سکتے: بشیر بلوچ

55 سال تک لوک گائیکی کرنے والے صوبہ بلوچستان کے معروف گلوکار بشیر بلوچ کا کہناکہ جو میڈل اور اسناد مجھے ملیاچھا ن لگتاکہ میں ان کو سڑک پر رکھ کر بھیک مانگوں۔ مختلف زبانوں میں لوک گیت گانے والے گلوکار کا کہناکہ ان کو دو صدارتی ایوارڈز سمیت مجموعی طور پر 135 ایوارڈز اور …


کلچر اور “لبرل ازم”

کھانا خود گرم کرلو۔۔یہ لبرل ازم ۔۔ کھانا گرم کرکے لا۔۔۔یہ کلچر ۔۔ آپ رہنے دو میں خود گرم کرلیتا ہوں۔۔یہ دین ۔۔ بیوی کو غلام بنانا۔۔۔یہ کلچر بیوی کا غلام بن جانا۔۔۔یہ لبرل ازم ۔۔ بیوی کو بیوی سمجھنا۔۔۔یہ دین ۔۔ بیوی پر تشدد کرنا۔۔۔یہ کلچر میاں بیوی میں فساد کروانا۔۔یہ لبرل ازم بیوی …


آپ سب بھی جانتے ہیں کہ یہ سب سچ ہے۔(ڈیلیوری)

یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ۔ ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتااور کمرے میں ایک یا دو نرسیں ہوتی ۔ کسی قسم کی دوائی ن دی جاتی، عورت درد سے چیختی مگر نرس اسے صبر کرنے کا …


ملالہ بہانہ، ایٹم بم نشانہ ہے ….؟

امریکی سی آئی اے اہلکار ملالہ اور اس کے باپ کو پاکستان کے خلاف تیار کرتے ہوئے۔ یہ امریکی اتنے ویلےنہوتے کہ کسی پاکستانی لڑکی پر یوں ہی لاکھوں ڈالرز نچھاور کردیں۔ ان کے اپنے پلان ہوتے ۔ یہ ملالہ کو مستقبل میں پاکستانی سیاست میں لانچ کرنا چاہتےتاکہ آگے چل کر یہ امریکی مفادات …


عمارہ افشین نے قرآن پاک کا اپنے ہاتھ سے لکھا ایسا نسخہ تیار کیا

ماشاءاللہ !ہر ایک مسلمان اس ویڈیو ضرور شیرکرو. راولپنڈی کی رہائشی عمارہ افشین نے قرآن پاک کا اپنے ہاتھ سے لکھا ایسا نسخہ تیار کیا جو اب مسجد نبویﷺ میں رکھا جائےگا


اٹلی میں ایک مسٹر کلاؤ

اٹلی میں ایک مسٹر کلاؤ ایک بڑا سخت قسم کا یہودی تھا۔اس کے پاس کوئی تیرہ چودہ منزلہ عمارت تھی۔صبح جب میں یونیورسٹی جاتا تو وہ وائپر لے کر رات کی بارش کا پانی نکال رہا ہوتا اور فرش پر”ٹاکی” لگا رہا ہوتا تھا،یا سڑک کے کنارے جو پٹڑی ہوتیاسے صاف کر رہا ہوتا۔میں نے …


انسانی نفسیات

(تھوڑی لمبی تحریر، مگرانسانی نفسیات کو سمجھنے اور مذہب کی ضرورت کے حوالے سے بہت کارآمد باتیں ہین، وقتتو ضرور پڑھئے گا) ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ انسانی زندگی کے ھر دور کی اپنی نفسیات ھیں انسان ان سے باھر نکل کر ن سوچ سکتا ،، یہ ایک عملی مگر تلخ حقیقت ھے ، جب ھم بیٹے ھوتے ھیں …


میں ایک مسئلے میں پھنس گیا ہوں

بات یہکہ تقریبا دو سال پہلے مجھے ایک رونگ نمبر سے کال آئی تھی جو کہ لڑکی کی تھی مجھے اب یاد ن کہ اس نے کس نام سے مجھے مخاطب کیا تھا جو کہ میرا نام ن تھا خیر مجھے اسکی آواز بہت ہی پیاری لگی اور دل چاہتا تھا کہ وہ بس بولتی …