Author: zonizoni

دل کو صاف کرنے کا طریقہ

ماں جی آپ نے اپنا دل صاف کرنا کیسے اور کس سے سیکھا؟ انہوں نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ دودھ والے سے۔ سارہ بھی اس بات پر ہنس پڑی، پھرکچھ دیر قبل جیٹھانی سے فون پر اپنی تلخ کلامی پر شرمندہ ہوتے ہوئے ساس سے مخاطب ہوئی پتہ ن غصّے میں زیادہ ہی بول …


ﺷﮩﯿﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺎﮎ_ﺁﺭﻣﯽ ﮐﮯ ﻣﯿﺠﺮ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺧﻂ

ﻣﺴﺰ ﻣﺎﺋﺮﮦ ﻋﻤﺮﺍﻥ 74/1 ﺧﯿﺎﺑﺎﻥِ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﻻﮨﻮﺭ، ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯿﺴﯽ ﮨﻮ ﻣﺎﺋﺮﮦ؟ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﯽ، ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﺳﮯ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﺎﺋﺮﮦ ﺷﺎﯾﺪ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺧﻂ ﮨﻮ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ، ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺯﯾﺪ ﺑﮍﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ۔ ﮐﻞ ﺯﯾﺪ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﭘﺎﯾﺎ، …


کیا بیٹی پیدا ہونا جرم ہے

اس سے پہلے چار دفعہ مختلف گھروں کے لڑکے اس رشتے سے رد کر چکےیہ پانچویں بار تھی وہ اپنی دوست کو میسج پر بتا رہی تھی کے آج پھر لڑکے والے دیکھنے آ ردعا کرنا ان میں پسند آ جاؤں مجھ سے اب بابا کے چہرے پر جھریاں ن دیکھی جاتینہ جانے انہوں نے …


مولوی صاحب اور فلم

شہر کے بیچ میں جامع مسجد کے دروازے کے سامنے عادل کی چائے کا ہوٹل۔ اس کی ہوٹل خوب چلتی۔ اس نے ہوٹل کی دیوار پر پچاس انچ کی ایل ای ڈی لگا رکھیجس پر سارا دن لوگ فلمیں دیکھتے۔ ہندی ، چائنیز ، انگریزی اور کبھی کبھار پاکستانی رات دس بجے کے بعد والے …