Author: zonizoni

پریانکا کی فلم ’بے واچ‘ بد ترین فلموں کی کیٹیگری میں نامزد

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہالی وڈ ڈیبو فلم ’بے واچ‘ کو 38 ویں گولڈن ریسبیری ایوارڈز میں بدترین فلموں کی کیٹیگری میں نامزد کرلیا گیا۔ پریانکا چوپڑا بالی وڈ میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد ہالی وڈ میں قدم جماچکیاور انہوں نے امریکی ڈرامے ’کوانیٹیکو‘ کے ذریعے کیریئر کا آغاز کیا۔ اداکارہ نے گزشتہ …


پاکستانی گالفر نے قطر اوپن امیچر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نوجوان گالفر احمد بیگ نے دوحا میں ہونے والی قطر اوپن امیچر گالف چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ دوحا گالف کلب میں 3 روز تک 54 ہولز پر ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان گالفر نے 3 انڈر پار کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔ 18 سالہ احمد، جنہوں نے …


زرداری جیسے کرپٹ انسان کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاکہ آصف زرداری نواز شریف جتنے ہی کرپٹاور میں ایسے شخص کے ساتھ کھڑا ن ہو سکتا۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ہر چیز پر قابو پا چکے ۔ ان کا کہنا تھا کہ …





راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست

راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست کراچی کے علاقے احسن آباد کے چوکی انچارج ہدایت شر کو حراست میں لے لیا گیا جن سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ۔ ذرائع نےبتایا کہ کراچی میں نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی …


زینب قتل کیس کا ملزم عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زینب قتل کیس کا ملزم عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زینب قتل کیس کے ملزم عمران کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے اسے پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ پنجاب کے ضلع قصور سے اغواء کی جانے والی 7 سالہ بچی زینب کو …