بجٹ میں عوام کو نا امید نہیں کریں گے، ہارون اختر

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے 5 سے 6 ارب ڈالر سے زائد وصولی متوقع ، مشیر وزیر اعظم۔ اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے ریونیو و وفاقی وزیر ہارون اختر نے کہاکہ حکومت آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں عوام کو ناامید ن کرے گی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : پاکستان کے راستے کارگو ترسیل کے لیے نئے رولز جاری وفاقی وزیر ہارون اختر نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے 5 سے 6 ارب ڈالر سے زائد کی وصولی متوقعجس سے حسابات جاریہ کے خسارہ کو کم کرنے میں مدد ملے گی اور پاکستان کو آئی ایم ایف سمیت کسی کے پاس جانے کی ضرورت ن پڑے گی حکومت آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کرنے کے لیے اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی بجٹ میں عوام کو ناامید ن کریں گے، ہم بجٹ پیش کر سکتے تاہم حکومت اپوزیشن کو ساتھ لے کر اس کی مشاورت سے بجٹ کی تیاری پر توجہ دے رہی ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : ایف بی آر کے نام سے جعلی ریفنڈ ای میلز کا سلسلہ رک نہ سکا ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں قرعہ اندازی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون اختر خان تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس آڈٹ سے استثنیٰ کے لیے سیکشن 214 ڈی میں ترمیم فوج یا کسی دوسرے ادارے کے دباو میں آ کر ن کی جارہیآڈٹ کے حوالے سے فوج کی سپورٹ حاصل رہی ، فوجیوں کے آڈٹ میں منتخب ہونے کے بعد انہوں نے ایک ٹیم تشکیل دیجو ایف بی آر سے سمجھ رہیاور تعاون کررہی ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : گٹھڑی کھل جائے گی انہوں نے ایف بی آرکے ریٹائرڈ لوگوں کی خدمات حاصل کیاور تمام فوجی ٹیکس ریٹرن فائل کرتےٹیکس ایپلٹ ٹربیونلز عدلیہ کے ماتحت آتےاس لیے ان بارے کچھ ن کہہ سکتا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔