جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔ حکومت نے اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)7500اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی
بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی ۔7500مالیت کے بانڈ کا
پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ
روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93

ہزار روپے کے 1696 ہیں۔25ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا
انعام5کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںڈیڑھ کروڑ روپے کے
تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات
کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔