’’پانچ مرلے کے گھرمالکان کیلئے بُری خبر‘‘ حکومت نے بجٹ سے دو ماہ قبل ہی عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ مرلہ تک کے مکانوں کو ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے حوالے سے متعلقہ امور پر کمیٹی تشکیل،ٹرسائیکل رجسٹریشن‘ لائف ٹائم ٹوکن فیس میں بھی اضافہ کردیاگیا ،پنجاب حکومت نے بجٹ سے دو ماہ قبل ہی عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بجٹ سے دو ماہ قبل ہی عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار کرتے ہوئے وں‘ کلینکس‘ سکولز و کالجز اور یونیورسٹیز پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دیجبکہ موٹر سائیکل رجسٹریشن ، لائف ٹائم ٹوکن فیس میں بھی اضافہ کر دیا گیااس کے علاوہ پراپرٹی ٹیکس 25 فیصد سرچارج برائے پراپرٹی کرایہ اور پانچ مرلہ تک کے مکانوں کو ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے حوالے سے متعلقہ امور پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔پنجاب بورڈ آف ریونیو نے صوبائی حکومت کو ٹیکسوں کے حوالے سے آٹھ تجاویز پیش کیجن پر مجموعی طور پر 1470ملین روپے کی آمدنی متوقع ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔