زکوٰۃ کٹوتی، بینکوں میں آج لین دین نہیں ہوگا

سیونگ اکاؤنٹس میں 39 ہزار 198 روپے یا زائد رقم پر ڈھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔ ملتان:  زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بینک آج یکم رمضان کو بند ر گے۔ رواں سال زکوٰۃ کا نصاب39 ہزار 198 روپے مقرر کیاگیا ، سیونگ اکاؤنٹس میں 39 ہزار 198 روپے یا زائد رقم پر ڈھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔ کرنٹ اکاؤنٹ، غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس سے زکوٰۃ ن کاٹی جائے گی جب کہ بینک کھاتے داروں سے لین دین ن کریں گے البتہ بینک سٹاف ڈیوٹی پرموجود ر گا۔ زکوٰۃ کٹوتی سے بچنے کے لیے کھاتے داروں کی جانب سے رقوم نکلوانے کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔