آسٹریلیا

تنخواہوں پر تنازع، مذاکرات ناکام، آسٹریلوی اے ٹیم کا دورہ منسوخ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے پہلی بار تنخواہ کے تنازعے پر اپنا دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا کی ‘اے’ ٹیم نے جمعے کو جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا تاہم یہ دورہ آسٹریلیا کی نگران باڈی، کرکٹ آسٹریلیا اور کھلاڑیوں کے درمیان ناکام مذاکرات کے بعد منسوخ کر دیا گیا۔ 200 …