کاروبار

زکوٰۃ کٹوتی، بینکوں میں آج لین دین نہیں ہوگا

سیونگ اکاؤنٹس میں 39 ہزار 198 روپے یا زائد رقم پر ڈھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔ ملتان:  زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بینک آج یکم رمضان کو بند ر گے۔ رواں سال زکوٰۃ کا نصاب39 ہزار 198 روپے مقرر کیاگیا ، سیونگ اکاؤنٹس میں 39 ہزار 198 روپے یا زائد رقم پر …


نیلم جہلم ہائیڈروالیکٹرک دنیا کا سب سے مہنگا ہائیڈل منصوبہ بن گیا

سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے مذکورہ منصوبے کو ایکنک کو مزید غور کے لیے بھیج دیا ۔ اسلام آباد: نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ دنیا کا سب سے مہنگا ہائیڈل منصوبہ بن گیا ۔ حکومت کی جانب سے لاگت میں اضافہ کرکے اسے 500.3 بلین روپے تک پہنچانے کے بعد نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ دنیا …


7500روپے اور 25ہزار روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

7500روپے اور 25ہزار روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی راولپنڈی: مرکز قومی بچت پاکستان کے زیر اہتمام 7500 روپے اور 25 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ 2 مئی کو ہو گی۔ مرکز قومی بچت کے حکام نے بتایاکہ 7500 روپے کے انعامی بانڈ کی یہ رواں سال …


برآمدات کے فروغ کے لیے ڈالر کی قدر بڑھانے کے سوا چارہ نہ تھا، مفتاح اسماعیل

40 لاکھ سے زائد کا گھر خریدنے کیلیے این ٹی این نمبر ضروری، اگر بینک اکاؤنٹ میں 1کروڑ آتےتو ذریعہ آمدن بتانا ہوگا۔ اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ برآمدات کو فروغ دینے کیلیے ڈالر کی قدر بڑھانے کے سوا کوئی چارہ ن تھا۔ قومی بجٹ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے …


افرادی قوت کی تربیت میں چینی تعاون مثالی ہے، محمد زبیر

تجارتی توازن کیلیے برآمدبڑھاناضروری،شرح تبادلہ میں استحکام کیلیے اقدام کرر ،خطاب۔ راولپنڈی/کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاکہ چین سے اچھا کوئی دوست ن، چین نے ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا ، سی پیک منصوبوں میں افرادی قوت کی تربیت کے لیے چین کا تعاون مثالی ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : برطانوی وزیرخارجہ …


5500 ارب حجم کا وفاقی بجٹ کل پیش ہوگا

دفاع کیلیے1100ارب،بے گھرافرادبحالی،سیکیورٹی منصوبوں کیلیے105ارب،آبی وسائل کیلیے رقم بڑھاکر65 ارب کرنیکی سفارش۔  اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2018-19 کیلیے بجٹ کل پیش کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2018-19 کیلیے پارلیمنٹ میں کل پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 5500 ارب روپے کے …


پاکستان افغانستان دو طرفہ تجارتی مسائل حل کرنے، ورکنگ گروپ بنانے پر متفق

پاکستان بھارت اورافغانستان کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کی اجازت دے،کابل حکام۔ اسلام آباد / واشنگٹن: پاکستان اور افغانستان دوطرفہ تجارتی مسائل حل کرنے پر رضامند ہو جب کہ دونوں ممالک تجارت سے متعلق مسائل کو حل کرنے کیلیے ورکنگ گروپ بنانے پرمتفق ہو ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : ناسا اگلے ماہ مریخ …


جولائی تا مارچ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 2 ارب ڈالر سے متجاوز

گزشتہ ماہ مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 15ارب 21 کروڑ ڈالر تک محدود ہوگئی کراچی: ملک میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 2ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی جس میں سب سے بڑا حصہ چین کا 1ارب 34 کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے …


ملازمین اور پنشنرز کیلیے بہتر اضافہ، بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے گا، مفتاح اسماعیل

پاکستان کی شرح نمومیں اضافہ ہوا، چینی سفیر، بہتر سیکیورٹی سے بیرونی سرمایہ کاری بڑھے گی، ترک سفیر۔ اسلام آباد:  وزیر اعظم کے مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ آئندہ بجٹ میں ملازمین اور پنشنرز کیلیے بہتراضافہ ہو گا، عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ ”پاکستان سرمایہ کاروں کیلیے جنت” کے موضوع پر منعقدہ گول میز …


بجٹ میں عوام کو نا امید نہیں کریں گے، ہارون اختر

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے 5 سے 6 ارب ڈالر سے زائد وصولی متوقع ، مشیر وزیر اعظم۔ اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے ریونیو و وفاقی وزیر ہارون اختر نے کہاکہ حکومت آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں عوام کو ناامید ن کرے گی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : پاکستان کے راستے کارگو …