کالمز

تو کیا میاں صاحب عاقل بالغ نہیں ؟

نواز شریف کے لیے شائد اتنا نقصان دہ روزنامہ ڈان کو دیا جانے والا انٹرویو ن جتنا ان کی مرضی کے بغیر ہر جانب سے صفائیاں پیش کرنے کا عمل ۔ یہ صفائیاں بھی نواز شریف کو اعتماد میں لیے بغیر پیش کی جا رہی ۔لہذا نہ صرف مسلم لیگی قیادت اور اندرونی ڈسپلن کے …


میاں صاحب کی ایک اور غلطی

نواز شریف کی خوش نصیبی ان پر ہمیشہ مہربان رہی ان کے اُلٹے کام بھی سیدھے ہوتےبگڑی بنتی گئی، دونوں ادوار میں ان کی اپوزیشن نہ ہونے کے برابر تھی وہ ہر کام اپنی مرضی سے کرتے ر حتیٰ کہ ایک وقت وہ بھی آگیا جب وہ امیر المومنین بننے کے خواب دیکھنے لگے بس …


شاندار لوگوں کا خوبصورت شہر

لمز کے گرمانی سینٹر کے بلاوے پر میں اس سے پہلے بھی لاہور جاچکی ہوں ۔ پچھلی مرتبہ میزبانی ہماری معروف شاعرہ یاسمین حمید نے کی تھی ۔ اس مرتبہ حلقہ دانش کی طرف سے پروفیسر معین الدین نظامی کا دعوت نامہ موصول ہوا ۔ اس سے کئی ہفتوں پہلے ڈین آف سوشل سائنسز ڈاکٹر …


وہ لمحات جب ملک دو لخت ہو رہا تھا

سابق سول سرونٹ مسعود مفتی صاحب کی کتاب ’’چہرے اور مہرے‘‘اُن المناک لمحوں کے تاثراتجب وطنِ عزیز کے دو ٹکڑے ہور ، یہ ایک رپورتاژجو ایک باضمیر سول سرونٹ نے سقوطِ ڈھاکا کے بارے میں لکھی ،مصنف نے صحیح لکھاکہ ’’سبھی حکومتوں کی خاموش حکمتِ عملی یہی رہیکہ قوم اس حادثے کو ایسے فراموش کردے …


مدیحہ گوہر؛ مزاحمت کی علامت

مدیحہ گوہر رخصت ہوئیں اور اپنے پیچھے بڑا کام‘ بڑا نام اور مداحوں کا ایک بڑا سوگوار حلقہ چھوڑ گئی ۔ وہ کراچی میں پیداہوئیں‘ انگریزی ادب میںایم اے کیا۔انگلستان چلی گئیں جہاں انھوںنے لندن یونیورسٹی سے تھیٹر میں ایم اے کی ایک اورڈگری لی‘ پھر پاکستان واپس آگئیں۔ پاکستان میں حبس و جبر کا …


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین دن (آخری حصہ)

وہ تین دن جو اسلام آباد میں گزرے، ہنگامہ خیز اور ولولہ انگیز ۔ ہم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تین روزہ ادبی اور ثقافتی جشن میں یونیورسٹی طلبہ و طالبات اور اساتذہ کا انہماک دیکھ ر ۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے اب سے ساڑھے تین برس پہلے اس کا …


بچے جھونکنے کے لیے نہیں پالنے کے لیے ہیں

ہر نئے بچے کی آمد اس کا ثبوتکہ خدا دنیا سے ہنوز مایوس ن ہوا ، یا یہ کہ بچے کلیوں کی طرح نازک ہوتے ان کی دیکھ بھال پھولوں کی طرح کرنی چاہیے ، یا کہ بچے ہمارے ہاتھوں میں آنے والے زمانوں کی امانت، یا یہ کہ ہم اپنے والدین کے احسانات کا …


مقتول ہی تو قاتل ہے

اس دنیا میں اگر کسی شے کا سب سے زیادہ ریپ ہواتو وہ دلیل اور پھر اس ریپ زدہ دلیل کے ساتھ تہذیب کا جیسا ریپ ہوا اور ہو رہااس کا کوئی توڑ کم ازکم مجھے تو ٹپائی ن دے رہا ۔حل تو خیر لاینحل ۔ بہت دور کی کوڑی لانے کی ضرورت ن۔ ہم …


اماں ونی، اماں ونی

یہ سطریں جس وقت لکھی جا رہی‘ اس کے چاہنے والے اسے قومی اعزاز کے ساتھ دفن کر ر۔37 ہزارکی گنجائش والا سویٹو اسٹیڈیم ان لوگوں سے بھرا ہواجنہوں نے اس کی شعلہ بار تقریریں سنیں ، نسلی امتیاز کے دیوسے اُسے لڑتے دیکھا ، بار بار جیل جاتے اور بد ترین تشدد کے مرحلوں …


ایک تقریر … جس سے بہت سُبکی ہوئی

کالج کے کلاس فیلوہونے کے ناتے وزیر صاحب کبھی کبھارگپ شپ کے لیے میرے ہاں چلے آتے۔کچھ عرصہ قبل ایک تقریب کے فوراً بعد آئے تو پریشان سے ،میں نے سبب پوچھاتوکہنے لگے ’’آج تقریرن ہوسکی‘‘ میں نے کہا ’’کیامطلب؟ آپ تو تقریر کے اتنے شوقینکہ پلیّ سے کچھ دیکر بھی تقریر کرآتے حتیٰ کہ …