Zahida Hina

شاندار لوگوں کا خوبصورت شہر

لمز کے گرمانی سینٹر کے بلاوے پر میں اس سے پہلے بھی لاہور جاچکی ہوں ۔ پچھلی مرتبہ میزبانی ہماری معروف شاعرہ یاسمین حمید نے کی تھی ۔ اس مرتبہ حلقہ دانش کی طرف سے پروفیسر معین الدین نظامی کا دعوت نامہ موصول ہوا ۔ اس سے کئی ہفتوں پہلے ڈین آف سوشل سائنسز ڈاکٹر …


مدیحہ گوہر؛ مزاحمت کی علامت

مدیحہ گوہر رخصت ہوئیں اور اپنے پیچھے بڑا کام‘ بڑا نام اور مداحوں کا ایک بڑا سوگوار حلقہ چھوڑ گئی ۔ وہ کراچی میں پیداہوئیں‘ انگریزی ادب میںایم اے کیا۔انگلستان چلی گئیں جہاں انھوںنے لندن یونیورسٹی سے تھیٹر میں ایم اے کی ایک اورڈگری لی‘ پھر پاکستان واپس آگئیں۔ پاکستان میں حبس و جبر کا …


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین دن (آخری حصہ)

وہ تین دن جو اسلام آباد میں گزرے، ہنگامہ خیز اور ولولہ انگیز ۔ ہم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تین روزہ ادبی اور ثقافتی جشن میں یونیورسٹی طلبہ و طالبات اور اساتذہ کا انہماک دیکھ ر ۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے اب سے ساڑھے تین برس پہلے اس کا …


اماں ونی، اماں ونی

یہ سطریں جس وقت لکھی جا رہی‘ اس کے چاہنے والے اسے قومی اعزاز کے ساتھ دفن کر ر۔37 ہزارکی گنجائش والا سویٹو اسٹیڈیم ان لوگوں سے بھرا ہواجنہوں نے اس کی شعلہ بار تقریریں سنیں ، نسلی امتیاز کے دیوسے اُسے لڑتے دیکھا ، بار بار جیل جاتے اور بد ترین تشدد کے مرحلوں …


جمہوریت، آمریت اور کتاب

انسان نے سیدھا چلنا، کھیت جوتنا، باغ لگانا سیکھا تو یہ مشقت کے ایسے کامجو اس کا خون پسینہ نچوڑ لیتے ۔ اس کی یہ محنت مشقت اس سے تفریح کی طلب گار ہوئی۔کبھی چاند کا میلہ اور کبھی موسم بہار کا۔ فصل کی کٹائی کے موقع پر ناچ گانا۔ انسان نے مشکل اور محنت …


بلوچستان کل اور آج (آخری حصہ)

گوادر سے رخصت ہوتے ہوئے یاد آرہاکہ بلوچستان اور کوئٹہ کا نام پہلی مرتبہ ساڑھے تین چار برس کی عمر میں اس وقت کان میں پڑا جب چوتھی منزل پر بنا ہوا ہمارا پینٹ ہاؤس یخ بستہ ہوگیا۔ امی نے بتایا کہ یہ کوئٹہ سے آنے والی ہوائیںجو کراچی کے معتدل موسم کو اچانک سرد …


بلوچستان کل اور آج (دوسرا حصہ)

آر سی ڈی سی گوادر کے ناصر سہرابی اور ان کے ساتھیوں نے پانچویں کتب میلے کا اہتمام بڑے پیمانے پر کیا تھا۔ عبدالمجید گوادری آڈیٹوریم لوگوں سے بھرا ہوا تھا۔ خاص بات یہ تھی کہ حاضرین میں 50 سے زیادہ بلوچ خواتین اور لڑکیاں بھی موجود تھیں۔ فاطمہ حسن اس سے پہلے کے گوادر …


پہلی خواب دیکھنے والی (آخری حصہ)

روئے زمین پر  پہلا خواب دیکھنے والی حضرت حوا جو عبرانی زبان میں ’حیات‘ کے معنی رکھتی ‘ ان کی بیٹیاں  ہزار ہا سال سے خواب دیکھ رہی ۔آزادی اور کامرانی کے خواب ۔ ہم اگر ایک نظر ان چند عورتوں پر ڈالیں جو اپنے اپنے زمانے میں باکمال اور بے مثال تھیں تو یقین …


امر جلیل کو وکیل کرلیں

1974 میں جب میں گڈوانی اسٹریٹ سے رخصت ہوئی تو مجھے معلوم ن تھا کہ امر جلیل اور میں ہم محلہ ۔ وہ سندھی، انگریزی اور اردو کے ایک نادرکہانی کار اور کالم لکھنے والے دانشور، ایک روادار اور کشادہ دل ادیب ۔ اسے محض اتفاق جانیے کہ اکادمی ادیبات کی طرف سے 2017 کے …


دھان کے تین دانے

میں خوش نصیب ہوں کہ بیٹیوں والی ہوں اور اسے بھی اپنی خوش بختی خیال کرتی ہوں کہ میری بیٹی اور بہو دونوں کی پہلی اولاد بیٹی ۔ بیٹیاں ایک ایسا خزانہجو اپنی ماؤں کا آخری سانس تک ساتھ دیتی ۔ اس میں غربت اور امارت کی کوئی تخصیص ن۔ میں نے دیکھاکہ بیٹیاں اگر …