zuilfiqar-ahmad-cheema

وہ لمحات جب ملک دو لخت ہو رہا تھا

سابق سول سرونٹ مسعود مفتی صاحب کی کتاب ’’چہرے اور مہرے‘‘اُن المناک لمحوں کے تاثراتجب وطنِ عزیز کے دو ٹکڑے ہور ، یہ ایک رپورتاژجو ایک باضمیر سول سرونٹ نے سقوطِ ڈھاکا کے بارے میں لکھی ،مصنف نے صحیح لکھاکہ ’’سبھی حکومتوں کی خاموش حکمتِ عملی یہی رہیکہ قوم اس حادثے کو ایسے فراموش کردے …


ایک تقریر … جس سے بہت سُبکی ہوئی

کالج کے کلاس فیلوہونے کے ناتے وزیر صاحب کبھی کبھارگپ شپ کے لیے میرے ہاں چلے آتے۔کچھ عرصہ قبل ایک تقریب کے فوراً بعد آئے تو پریشان سے ،میں نے سبب پوچھاتوکہنے لگے ’’آج تقریرن ہوسکی‘‘ میں نے کہا ’’کیامطلب؟ آپ تو تقریر کے اتنے شوقینکہ پلیّ سے کچھ دیکر بھی تقریر کرآتے حتیٰ کہ …


ملک کے نوجوانوں کے نام

عزیزنوجوانو! وہ معاشرے جہاں علم دولت اور منصب کے مقابلے میں حقیر اور عالم بے توقیر ہوں۔ انھیں دنیاکی ساری طاقتیں اکٹھی ہو کر بھی ذلت اور زوال سے ن بچاسکتیں۔ ا یسے معاشروں میں ہیجان ،جذباتیت، بازاری پن، موج مستی، حرام خوری، فراڈ، جعل سازی، جرائم اورگروہی تعصبات پھلتے پھولتےاور جمود اور جہالت کو فروغ …


جنگ ِستمبر کی یادیں اور سینیٹ کی سربراہی

پستی اور پسپائی میں ہم کن حدوں کو چھو لیں گے، بانیانِ پاکستان نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا۔ وطنِ عزیزکے مستقل بد خواہ بھارت کو خوش کرنے کی خاطر جنرل مشرف نے ایسے ایسے کام کیے جن کا کوئی سویلین لیڈر تصوّر بھی ن کر سکتا،اُس کے دور میں نصاب تبدیل ہوئے، مفکّرِ پاکستان …


بلوچستان کیا پولیس کے شہداء کا خون ارزاں ہے؟

راقم جس روز کوئٹہ پہنچا اس سے ایک روز پہلے ایس پی محمد الیاس اپنی اہلیہ اور بیٹے پوتے سمیت شہید کردیا گیا اور اس سے چند روز پہلے ڈی آئی جی حامد شکیل نے جامِ شہادت نوش کیا، پولیس نے اس پاک دھرتی کو اپنے خون سے بہت سیراب کیا ۔ اس عالمِ آب …


’’حضرت مولانا ‘‘کے مزار پر

پروفیسر اے آر نکلسن کا کہناکہ ’’جلال الدین رومی ہرزمانے کے صوفی شعراء میں سب سے عظیم ‘ دنیائے اسلام کے شاعرِ اعظم ڈاکٹر اقبالؒ نے کئی بار کہا کہ ’’آج کی دنیا پھر ایک رومی کی محتاججو لوگوں کے دلوں میں امید کی ایک نئی شمع روشن کرے اور لوگوں کو نئے ولولوں سے …


قومی مقابلوں میں ہنرمندی کا حیرت انگیز مظاہرہ

کیا سماں تھا کیا رونق تھی۔ اسلام آبادمیں منعقد ہونے والے ہنر مندی کے قومی مقابلوں میں نوجوانوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ بہت سے لوگ پوچھتے ر کہ نیوٹیک نے ہنرمندی کے مقابلے کرانے کا گُر کہا ں سے سیکھا ۔ مقابلوں نے تو نقشہ ہی تبدیل کرکے رکھ دیا ۔ تربیتی اداروں …


دنیا کا خوبصورت ترین دارالحکومت

اسلام آباد کو دنیا کا دوسرا خوبصورت ترین دارالحکومت قرار دیا جاتا ۔ اگر اسلام آباد دوسرے نمبر پرتو پہلے نمبر پر یقیناً آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا کو ہونا چا۔دنیا کے بیشمار ملک دیکھنے کا موقع ملامگر اتنا خوبصورت دارالحکومت (Seat of Govt) ن دیکھا۔ برزبن سے ڈیڑھ گھنٹے کی پرواز کے بعد ہمارا جہاز …


آسٹریلیا میں فنی تربیت کا مشاہدہ

بدقسمتی سے ہمارے سول محکموں میں کسی سطح پر بھی ٹریننگ کو سنجیدگی سے ن لیا جاتا جب کہ امریکا، چین، مغربی یورپ اورآسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ملکوں میں ٹریننگ کو بڑی اہمیت حاصل ۔ تربیت دیتے وقت اس کی روح کے مطابق تمام تقاضے پورے کیے جاتے ۔ ٹریننگ صرف لیکچرز تک محدود ن …


آسٹریلیا کے سفر پر

کئی ملکوں کے ماہرین سے سن رکھا تھا کہ آسٹریلیا کا TVET سیکٹر بہت توانااور کئی ترقّی یافتہ ممالک آسٹریلیا کے ووکیشنل کوالیفیکیشن فریم ورک سے استفادہ کرتے ۔ ہمارے دوست جاوید چوہدری نے بھی اپنے کچھ کالموں میں آسٹریلیا کے سسٹم اور ان کے ادارے TAFE کا ذکر کیا تھا لہٰذا ہمیں ان کے …