تعلیم

پاکستان کی معروف یونیورسٹی نے سمندرپارپاکستانیوں کےلئے بڑی پریشانی ختم کردی

اسلام آبا د (آن لائن) ’’علا مہ اقبا ل اوپن یو نیو رسٹی کے مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے سمسٹر خزاں 2016ئمیں پیش کئےمیٹرک ٗ ایف اے اور بی اے پروگراموں کے فائنل امتحانات 16۔جولائی سے شروع ہوں گے ٗ یونیورسٹی نے سعودی عرب ٗ کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ …


سرگودھا یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ میں طالبہ کی پراسرار موت۔۔ حالات نیا رخ اختیار کر گئے ۔۔ موت کیوں ہوئی ؟ شرمناک وجہ سامنے آگئی

سرگودھا(آئی این پی) سرگودھا یونیورسٹی میں زیر تعلیم فائن آرٹ کی طالبہ پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی، طالبہ ڈیپارٹمنٹ میں بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی تھی۔پولیس کے مطابق سرگودھا یونی ورسٹی میں فائن آرٹ کی طالبہ کی پراسرار ہلاکت میں نیا موڑ سامنے آگیا، مذکورہ طالبہ ڈپارٹمنٹ میں بے ہوشی کی حالت …


انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان کاآغاز ،تفصیلات کا اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی)لاہور بورڈ سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2017ء کا آغاز 6مئی بروز ہفتہ سے ہوگا،صوبے بھر کے تعلیمی بورڈ کے تحت 13لاکھ 23ہزارجبکہ لاہور بورڈ سے 3لاکھ 10ہزار 781امیدوارامتحان دیں گے جس کے لئے لاہور بورڈ نے تیاریاں مکمل کرلیں۔تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2017ء کیلئے …


قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں  قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے حوالے سے لازمی تعلیمی بل 2017 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق بل  پیش کیا، بل کے …


بچوں کی تعلیم کے لیے جہاد کررہا ہوں، شہزاد رائے

لاہور: معروف گلوکار شہزاد رائے نے کہاکہ مہذب معاشرے کے لیے ہر فرد کا تعلیم یافتہ ہونا ضروریجن ممالک میں تعلیم کی شرح سب سے زیادہ رہی ان اقوام نے دنیا میں اسی رفتار سے ترقی بھی کی ۔ انھوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیام سے پاکستان سے قبل سر سید احمد …