دلچسپ و عجیب

اپنی شاخیں خود کاٹ کر ریگستان میں آگے بڑھنے والا کیکٹس

رینگنے والا شیطانی کیکٹس اب تیزی سے ناپید ہوتا جارہا ۔ میکسکو: شمال مغربی میکسکو کے ریگستانوں میں عام پائے جانے والے ایک کیکٹس کو ’کریپنگ ڈیول‘ یعنی رینگنے والا شیطان کہا جاتاکیونکہ یہ لق و دق صحرا میں آگے بڑھنے والا واحد کیکٹس پودا ۔ ایک جانب تو یہ خود کو کلون کرلیتاتو دوسری جانب …


زیورات جنہیں آنکھوں کے ’’اندر‘‘ پہنا جاسکتا ہے

نیویارک کے ڈاکٹر ایمِل چائن آنکھوں کے اندر زیورات پہنانےکےماہر ۔ نیویارک: نیویارک کے ایک ڈاکٹر نے سب سے ممتاز نظر آنے کی خواہشمند خاتون کی آنکھ میں ایک زیور پہنا دیا جو پلاٹینم سے بنا ایک پانچ کونوں والا ستارہ ۔ خاتون نے بتایاکہ ان اس عمل میں کسی تکلیف کا سامنا ن کرنا پڑا۔ …


پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

جاپانی گڑیا اوکائیکو جس کے بال اب تک بڑھ ر ۔ ٹوکیو: جاپان کے طول وعرض میں ایک گڑیا ’اوکائیکو‘ کے چرچےجس کے بارے میں کہا جاتاکہ اس کے بال عین انسانوں کی طرح بڑھتے ۔ اوکائیکو کا ایک اور نامجسے ’ہوکائیڈو کی آسیب زدہ گڑیا‘ بھی کہا جاتا ۔ اس وقت ایواما زیما نامی مندر …


دنیا کی معمر ترین مکڑی فوت ہوگئی

آسٹریلیا میں قید 16 نمبر کی اس مکڑی نے 43 سال کی عمر پائی آسٹریلیا: دنیا میں سب سے زیادہ عرصے زندہ رہنے والی آسٹریلیا کی مکڑی موت سے ہمکنار ہوگئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں موجود یہ مادہ مکڑی ٹریپ ڈور اسپائیڈر کی نسل سے تعلق رکھتی تھی اور اس نے اب تک طویل العمری …


فٹبال گراؤنڈ میں داخلے کی پابندی؛ مداح میچ دیکھنے کیلئے کرین لے آیا

فٹبال میچ دیکھنے پر پابندی کے بعد مداح نے کرین پر بیٹھ کر میچ دیکھا۔ استبول: ترکی میں ایک فٹ بال کلب کے مداح پر ایک سال تک فٹ بال گراؤنڈ میں داخلے پر پابندی سنائی گئی تو انہوں نے اس کا ایک انوکھا حل یہ نکالا کہ کرائے کی کرین پر بیٹھ کر گراأؤنڈ کے …


برطانیہ میں اونٹ کے بچے کا نام ننھے برطانوی شہزادے کے نام پر رکھ دیا گیا

ننھے اونٹ لوئس کو دیکھنے لیے شہریوں کی بڑی تعداد چڑیا گھر کا رخ کر رہی ۔ لنکا شائر: برطانیہ کے معروف ’بلیک پول زو‘ میں پیدا ہونے والے ننھے اونٹ کا نام نومولود برطانوی شہزادے لوئس آرتھر چارلس کے نام پر ’لوئس‘ رکھ دیا گیا۔ لنکا شائر میں واقع معروف بلیک پول زو میں نوزائیدہ …


20 سال سے زیر نمائش مشہور فرانسیسی مصور کے 82 فن پارے جعلی نکلے

مصور ایچن تیرس کے فن پارے دنیا بھر میں مقبول ۔ پیرس: فرانس کے ایک عجائب گھر میں مصور ایچن تیرس کی نمائش کے لیے رکھے گئے 82 فن پارے جعلی نکلے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر ایلنئے میں مصور ایچن تیرس کے نام سے منسوب عجائب گھر میں مصور کے …


فٹ بال کے جنونی نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی شرٹ جسم پر گُدوالی

برازیل میں فلیمنگو کلب کے مداح ہوزے موریسیو اپنے جسم پر شرٹ کا ٹیٹو بنوانے کے بعد بہت خوش ۔ ریو ڈی جنیرو: برازیل سے فٹ بال کے ایک حیرت انگیز مداح کی ناقابلِ یقین خبر آئیکہ انہوں نے اپنے پسندیدہ فٹ بال کلب کی پوری شرٹ کا اپنے جسم پر ٹیٹو بنوالیاجو ہوبہو کلب کی …


بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ

جاپان کے اس ننھے بچے کو بروس لی کا خطاب دیا جارہا ۔ ٹوکیو: جاپان کے 8 سالہ شہری رائیوسی امائی بروس لی کی فلمیں دیکھ دیکھ کر خود کو اس کردار میں ڈھالنے کی کوشش کرتااور اس کے لیے وہ ہر روز 4 گھنٹے سے زیادہ ورزش اور ٹریننگ کرتاجس سے اس نے اپنا بدن بروس لی جیسے …


پیرس سے صرف ایک سیب امریکا لانے پر 50 ہزار روپے جرمانہ

خاتون مسافر پیرس سے امریکا آرہی تھیں منییاپولس: پیرس سے امریکا آنے والی خاتون پر بغیر آگاہ کیے محض ایک سیب لانے پر 500 ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک خاتون نے ایئرلائن کے ذریعے  پیرس سے امریکی شہر ڈینور کا سفر کیا۔ یہ فلائٹ کنیکٹنگ تھی جو پیرس سے …