پاکستان

منی لانڈرنگ کا الزام؛ نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

معافی نہ مانگنے اور ہرجانہ ادا نہ کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی، قانونی نوٹس . اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیاجس میں کہا گیاکہ نیب نے ان کے خلاف 8 مئی کو جھوٹی اور توہین آمیز پریس ریلیز جاری کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو …


مریم کو عدالت میں گھسیٹنا مہنگا پڑے گا، نواز شریف

بیٹی کا دور دور سے سیاست سے تعلق ن تھا لیکن یہ نوبت بھی آنی تھی کہ بیٹی کو مقدمات میں گھسیٹا گیا،نواز شریف اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہاکہ یہ نوبت بھی آنی تھی کہ بیٹی کو مقدمات میں گھسیٹا گیا اور جنہوں نے یہ روایت شروع کیان …


نگراں وزیراعظم پر اب شاہد خاقان عباسی سے ملاقات نہیں ہوگی، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کی طرف سے نوید قمر اور شیری رحمن پارلیمانی کمیٹی میں شامل ہوں گے، خورشید شاہ اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے حوالے سے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئیجب کہ خورشید شاہ نے کہاکہ معاملے پر شاہد خاقان عباسی سے اب کوئی ملاقات ن ہوگی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزبِ …


نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

وزیر اعظم اور خورشید شاہ کے درمیان ملاقات ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔ اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج بھی اتفاق رائے نہ ہوسکا ۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ کے درمیان نگراں وزیر اعظم کے معاملے پر آج ایک بار پھر …


کراچی میں سال کا گرم ترین دن، ہیٹ انڈیکس 44 ڈگری تک جاپہنچا

کراچی کے کئی علاقوں میں دن 12 بجے ہی درجہ حرارت 41 ڈگری سے تجاوز کرگیا کراچی: شہر قائد میں سال کا گرم ترین دناور دن بارہ بجے ہی درجہ حرارت 41 ڈگری تک جاپہنچا ۔ کراچی میں بھی سال کا گرم ترین دن ۔ دن 12 بجے درجہ حرارت 41 ڈگری تک جا پہنچاجب کہ …


نگراں وزیراعظم پرغورکیلیے وزیراعظم اور خورشیدشاہ کے درمیان ملاقات آج ہوگی

وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف باہمی مشاورت سے نگراں وزیر اعظم کا اعلان کرنے کے پابند اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے لئے مجوزہ ناموں پر غور کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے درمیان ملاقات آج ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید …


ماہ صیام کے پہلے روزموسم کہیں مہربان توکہیں شدید گرمی

لاہورمیں موسم ابرآلودجب کہ کئی علاقوں میں بونداباندی جاری ۔ کراچی / لاہور: ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم گرم اورخشک ر گا جب کہ پنجاب کے کچھ شہروں میں بوندا باندی سے موسم بہتر ہوگیا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : عید پر موسم کیسا ر گا؟بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کا …


پنجاب خیبرپختونخوا میں بریک ڈاؤن؛ کئی گھنٹوں بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

فنی خرابی کے باعث گدو ، مظفر گڑھ، ملتان اور خیبرپختونخوا کے پاور پلانٹس متاثر ہوئے، ترجمان پاور ڈویژن لاہور: بجلی فراہم کرنے والے سپلائی سسٹم میں فنی خرابی کے باعث  لاہور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشترعلاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی بند ۔ نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کے بجلی سپلائی کرنے والے …


حکومت ختم ہونے سے پہلے پیمرا کی آزادی کا مسئلہ حل کرنا ہے، چیف جسٹس

پیمرا کی سیکشن 5 اور 6 میں مجوزہ ترمیم اچھی ، چیف جسٹس اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہاکہ حکومت ختم ہونے سے پہلے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی آزادی کا مسئلہ حل کرنا ۔ سپریم کورٹ میں جیو نیوز کے ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اینکر …


نقیب اللہ قتل کیس؛ ضمنی چالان میں راؤ انوار مرکزی ملزم قرار

راؤ انوار کو پیش نہ کرنے پر عدالت کا برہمی کا اظہار، آئندہ سماعت پر ہرصورت میں پیش کرنے کی ہدایات۔ کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا ضمنی چالان منظور کرلیاجس میں راؤ انوار کو جعلی پولیس مقابلے کا مرکزی کردار قرار دیا گیا ۔ کراچی انسدادِ دہشت گردی کی …