سائنس اور ٹیکنالوجی

مریخ پر بھیجے گئے سب سے چھوٹے سیٹلائٹ سے زمین کی پہلی تصویر موصول

ناسا کے مختصر ترین سیٹلائٹ نے زمین اور چاند کی تصویر بھیجی ۔ کیلیفورنیا: ناسا نے کچھ ماہ قبل انسانی تاریخ کے مختصر ترین بین السیاراتی (انٹرپلانیٹری) سیٹلائٹس کا اعلان کیا تھا اور ان میں سے ایک سیٹلائٹ نے سیارہ زمین اور چاند کی اولین تصویر بھیجیجو 620,000 میل (10 لاکھ کلومیٹر) کے فاصلے سے لی …


پانی کے بدلتے ہوئے درجہ حرارت سے تیرنے والا روبوٹ

موٹر، بیٹری اور الیکٹرانک کے بغیر تیرنے والے روبوٹ کی فرضی تصویر۔ کیلیفورنیا: کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور زیورخ کے سائنسی ادارے ای ٹی ایچ کے انجینئروں نے دنیا کا پہلا ایسا روبوٹ بنایاجس میں کوئی موٹرن، بیٹری بھی ن اور وہ صرف درجہ حرارت میں تبدیلی سے اپنی صورت تبدیل کرتے ہوئے آگے بڑھتا …


ہر روز دو سورج نگلنے والا بھوکا بلیک ہول

یہ بلیک ہول اگر ہماری ملکی وے کہکشاں میں ہوتا تو ہمیں یہ پورے چاند سے 10 گنا زیادہ روشن دکھائی دیتا۔ برسبین: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے 12 ارب نوری سال دور ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیاجو بہت تیزی سے پھیلتا جا رہاکیونکہ وہ ہر 24 گھنٹوں میں ہمارے سورج جیسے 2 ستاروں جتنا …


فیس بک کا فیچر ’ ڈاؤن ووٹ‘ امریکا کے بعد نیوزی لینڈ میں بھی متعارف

فیس بک ’ ڈاؤن ووٹ‘ آپشن کا پہلی بار آزمائشی استعمال رواں سال فروری میں امریکا میں کیا گیا تھا نیوزی لینڈ: فیس بک نے اپنا نیا ’ ڈاؤن ووٹ‘ فیچر امریکا کے بعد اب نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں آزمائشی طور پیش کردیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : فیس بک نے کروڑوں جعلی اکاؤنٹس …


اینڈروئڈ فون پر تیزی سے مقبول ہوتا گیم ’امپاسبل بوٹل فلپ‘

امپاسبل بوٹل فلپ ایک ایسا گیمجو آپ کو اس کا عادی بنادیتا ۔ واشنگٹن: اینڈروئڈ ایپ کے لیے حال ہی میں لانچ کیا گیا ایک اسمارٹ فون گیم ’امپاسبل بوٹل فلِپ‘ بہت تیزی سے مقبول ہورہا اور لوگوں کی بڑی تعداد اسے پسند کررہی ۔ اس کھیل کو ایپل فون کے لیے بھی بنایا گیالیکن وہاں یہ …


چھونے اور محسوس کرنے والے مصنوعی ہاتھ ایجاد

چھونے اور محسوس کرنے والے مصنوعی بازو سے محنت مزدوری جیسا سخت کام بھی لیا جاسکے گا الینوئے: سائنس دان چھونے اور محسوس کرنے جیسی حسیات کے حامل مصنوعی بازو اور ہاتھ بنانے میں کامیاب ہو۔ یونیورسٹی آف الینوائے اور بانا شیمپیئن کے سائنس دان طویل تحقیق کے بعد مصنوعی ہاتھوں کو محسوس کرنے والے اعصاب …


پاکستانی میناؤں میں ایک نئی بیماری کا انکشاف

پاکستانی مینا میں ایک ایسا مرض دریافت ہواجو پولٹری اور دیگر پرندوں تک پھیل سکتا ۔ فیصل آباد: پاکستان میں پائی جانے والی خوبصورت میناؤں میں ایک نئے مرض کا انکشاف ہواجس کی ایک تبدیل شدہ کیفیت اس سے قبل برطانیہ کی دو تہائی سبز فنچ کو ہلاک کرچکی ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : …


تمام پیچیدہ جان داروں کی ڈی این اے شناخت کا عالمی منصوبہ شروع

سائنس دانوں نے 15 لاکھ پیچیدہ جان داروں کے جینوم ڈرافٹ تیار کرنے کا اعلان کیاجس پر کھربوں روپے کی رقم خرچ کی جائے گی واشنگٹن: امریکا کے عالمی شہرت یافتہ سائنسی تحقیقی ادارے اسمتھ سونین نے اربوں ڈالر کی لاگت سے ایک ایسے پروگرام کا آغاز کیاجس کے تحت دنیا بھر کے اہم جانوروں، درختوں، …


دنیا کا پہلا بینک جس کا سارا عملہ روبوٹس پر مشتمل ہے

شنگھائی میں بینک کی ایک شاخ کو مکمل خود کار بناتے ہوئے وہاں انسانوں کے بجائے روبوٹ بینکار تعینات کیے شنگھائی: چین میں دنیا کا پہلا بینک کھولا گیاجس میں انسانی عملہ موجود ن اور ان کی جگہ روبوٹ افسران مختلف امور انجام دیتے ۔ دنیا میں کسی بھی بینک کی یہ پہلی شاخجہاں چہرے کی …


آن لائن  ٹیکسی سروس ‘ کریم‘ کے ملازمین اور صارفین کا ڈیٹا چوری

’کریم‘ کے صارفین اور ملازمین کا گزشتہ سال سے قبل کا ڈیٹا چوری ہوا۔ لاہور: آن لائن  ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی ’کریم‘ کے ملازمین اور صارفین کا ڈیٹا سائبر حملے میں چوری ہوگیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : ڈیٹا چوری اسکینڈل؛ فیس بک پرائیوسی سیٹنگز میں بڑی تبدیلیاں آن لائن سفری سہولیات مہیا …