فیس بک

انڈیا کی جیت پر سری لنکن مداح اپنی ہی ٹیم سے ناراض

انڈیا اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جانی والی پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں مہمان ٹیم نے اوپنر روہت شرما کی سنچری کی بدولت سری لنکا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ۔ اتوار کو پالیکلے میں کھیلے گیے سیریز کے تیسرے میچ میں انڈیا نے میزبان …


ورلڈ الیون اور سری لنکا کے بعد ویسٹ انڈیز بھی پاکستان آئے گی: نجم سیٹھی

پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونے کےبعد کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششیں تیز کر دی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی کا کہناکہ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم اس سال نومبر میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے پاکستان آئے گی۔ نجم سیٹھی کا کہناکہ انہوں نے ویسٹ انڈین …


ورلڈ الیون اور سری لنکا کے بعد ویسٹ انڈیز بھی پاکستان آئے گی ، سیٹھی

پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونے کےبعد کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششیں تیز کر دی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی کا کہناکہ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم اس سال نومبر میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے پاکستان آئے گی۔ نجم سیٹھی کا کہناکہ انہوں نے ویسٹ انڈین …


عامر خان اور فریال کی طلاق ’غلط فہمی کا نتیجہ‘

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی سابقہ اہلیہ فریال مخدوم نے کہاکہ ان کے اور عامر خان کے حریف باکسر اینتھونی جوشوا کے ساتھ کوئی تعلقات ناور اس سلسلے میں عامر خان کو ان کی گفتگو پر مبنی جو سکرین شاٹ بھیجے وہ جعلی ۔ فریال نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ …


سرفراز احمد نئے دور کے کپتان ہیں: مکی آرتھر

مکی آرتھر کے بقول سرفراز احمد جارحانہ حکمت عملی اور انداز اختیار کرنے والے کرکٹر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سرفراز احمد کو عصرحاضر کے تقاضوں کے عین مطابق کپتان قرار دیااور کہاکہ وقت کے ساتھ ساتھ ان کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔ مکی آرتھر نے ایک انٹرویو میں …


جھولن گوسوامی، انڈیا کی جوئل گارنر

انڈیا کی جھولن گوسوامی کو ریکارڈ توڑنے کی عادت ۔ خواتین کی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے اور سب سے زیادہ تیز گیند کرنے کے ریکارڈ کے علاوہ وہ انڈیا کی سب سے زیادہ میچ کھیلنے والی کھلاڑیوں میں سے ایک ۔ انھوں نے 164 ایک روزہ میچوں میں 195 وکٹیں حاصل …


ومبلڈن اوپن فائنل: راجر فیڈرر تاریخی فتح کی جانب گامزن

ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر اور کروشیا کے مارین چلچ کے مابین جاری ۔ سات مرتبہ کے ومبلڈن چیمپیئن راجر فیڈر اگر آج بھی فاتح قرار پائے تو وہ آٹھویں مرتبہ ٹائٹل حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن جائیں گے۔ وینس ولیمز ومبلڈن کے فائنل میں دفاعی …


فیس بک نے مدرز ڈے کیلیے اپنا ایموجی پیش کردیا

سلیکان ویلی: ماؤں کے عالمی دن (مدرز ڈے) کے موقعے پر فیس بُک نے ایک نیا تاثراتی ایموجی (ری ایکشن ایموجی) ’’تھینک فُل‘‘ پیش کردیاتاکہ صارفین فیس بُک کے ذریعے اپنی والدہ کا شکریہ ادا کرسکیں۔ اگرچہ یہ ایموجی پچھلے سال بھی پیش کیا گیا تھا لیکن اس بار یہ زیادہ شوخ رنگوں والے جامنی پھول …


گستاخانہ مواد،فیس بک نے حیران کردیا،پاکستان کے بارے میں بڑا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گستاخانہ مواد،فیس بک نے حیران کردیا،پاکستان کے بارے میں بڑا اعلان،تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے حکام نے بتایاکہ فیس بک نے اپنی ویب سائٹ سے 65 فیصد گستاخانہ مواد ہٹا دیا ۔سوشل میڈیا سائٹس کے آپریٹرز کچھ شکایات پر کارروائی ن کرر اسی وجہ سے گستاخانہ مواد پر مشتمل ویب سائٹس …


اہم علاقے میں فیس بک، ٹوئٹر اور واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کی 16 ویب سائٹس پر پابندی عائد 

سرینگر/لندن(آئی این پی )مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے وادی میں فیس بک، ٹوئٹر اور واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کی 16 ویب سائٹس تک عوامی رسائی روکنے کا اعلان کردیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق دفترِ داخلہ نے ایک حکم نامے میں 1885 میں برطانوی دور کے دوران بنائےانڈین ٹیلی گراف ایکٹ کا حوالہ …