کھیل

sports news

لارڈز ٹیسٹ:پاکستان کے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان

شاداب خان کا ٹرن اور کنٹرول کار آمد ہتھیار ثابت ہوگا، ہیڈ کوچ مکی آرتھر – لندن: پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہناکہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جارحانہ انداز اپناتے ہوئے میزبان ٹیم کو دباؤ کا شکار کریں …


محمد عامر کی فٹنس، متبادل بولر کے نام پر غور شروع

قومی سلیکشن کمیٹی کا تجربہ کار پیسر کی دستیابی پر ٹیم انتظامیہ سے مسلسل رابطہ۔ لاہور: محمد عامر کی فٹنس پر شکوک کی وجہ سے متبادل بولرکے نام پرغور شروع ہوگیا۔ محمد عامر ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوئے اور میدان سے باہر چلے ، اگلے روز ایکشن میں نظر آئے لیکن اس دوران …


انگلینڈ سے سیریز؛ سینئر بیٹسمینوں کو اچھا پرفارم کرنا ہوگا، آصف اقبال

اظہرعلی بڑے میچ کا کھلاڑی ، شاداب ، یاسر سے زیادہ باصلاحیت ، آصف اقبال۔ لاہور: سابق کپتان آصف اقبال کا کہناکہ سینئر بیٹسمین ناکامیوں سے سنبھل کر انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کریں گے۔ سابق کپتان آصف اقبال کا کہناکہ اظہر علی گرچہ ٹور میچز اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام ر …


اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ؛ ازبکستان نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے دی

ازبکستان نے پاکستان کے خلاف 5 کے مقابلے میں 6 گولز سے فتح حاصل کر لی ماسکو: اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو 6-5 سے شکست دیدی۔ روس کے شہر ماسکو میں کھیلےمیگا ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکے میں دونوں ٹیموں کے مابین سخت مقابلہ ہوا اور مقررہ وقت کے اختتام …


کینگروز خوف کی دیوار نہ پھلانگ سکے، پاکستان آنے سے انکار کردیا

حکومت اور پلیئرز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے، ڈیوڈ وائٹ۔ ویلنگٹن / سڈنی: کینگروز خوف کی دیوار نہ پھلانگ سکے اور پاکستان میں کھیلنے کی درخواست پر کرکٹ آسٹریلیا نے صاف انکار کر دیا البتہ نیوزی لینڈ غور کرنے لگا ۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کو رواں برس پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنی ، …


ٹی ٹوئنٹی رینکنگ؛ پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود

پاکستان پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر موجود دبئی: آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجودجب کہ افغانستان کی ٹیم سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن پر آ گئی۔ سالانہ اپ ڈیٹ کے مطابق ٹاپ 7 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی ن ہوئی، پاکستان (130) پہلے اور …


نائٹ ٹیسٹ: بھارت نے آسٹریلیا کو انکار کا فیصلہ کرلیا

کھلاڑی فی الحال پنک بال کے ساتھ فلڈ لائٹس میں کھیلنے کو تیار ن ، شاستری ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا ہیڈ کوچ روی شاستری کا کہناکہ کھلاڑی فی الحال پنک بال کے ساتھ فلڈ لائٹس میں طویل فارمیٹ کا میچ کھیلنے کو تیار ن ۔ کمیٹی آف …


موسم پاکستانی ٹیم کی تیاریوں کا دشمن بن گیا

کینٹ کیخلاف ٹور میچ کا تیسرا روز بھی بارش کی نذر،پلیئرزآج بولنگ کے منتظر۔ کینٹربری: موسم پاکستانی ٹیم کی تیاریوں کا دشمن بن گیا اور کینٹ کیخلاف ٹور میچ کا تیسرا روز بھی بارش کی نذر ہوگیا۔ گزشتہ روز شروع ہونے والے 4روزہ ٹور میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا …


پاکستانی اٹیک دھاک بٹھانے کیلیے انتظار کرتا رہ گیا

کینٹ کیخلاف چار روزہ میچ کا دوسرا دن بارش کی نذر، پلیئرز ڈریسنگ روم تک محدود ر۔ کینٹربری: پاکستانی اٹیک اپنی دھاک بٹھانے کے لیے انتظار ہی کرتا رہ گیا جب کہ کینٹ کے خلاف4 روزہ وارم اپ میچ کا دوسرا دن مکمل طور پر موسم کی نذر ہوگیا۔ کینٹربری میں بارش کی وجہ سے پاکستان …


کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا حتمی شیڈول جاری کردیا گیا

ایونٹ 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔ دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2019 کا حتمی شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق ایونٹ 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈکپ 2019 کا حتمی شیڈول جاری کردیا گیا، 10 ٹیمیں …