فٹبال

پاکستان آنے والے فٹبالر کون

پاکستان میں دو نمائشی فٹبال میچ کھیلنے کے لیے آنے والے بین الاقوامی سطح پر شہرت کے حاملتاہم اب یہ آٹھوں فٹبالر بین الاقوامی فٹبال کو خیرباد کہہ چکےاور ان میں سے چند کوچنگ سے وابستہ ۔ رونالڈینو (برازیل) 37 سالہ رونالڈینو کا شمار اپنے دور کے بہترین فٹبالروں میں ہوتا رہا ۔ انھیں گیند …


پرتگال کے کپتان رونالڈو نے جڑواں بچوں کی پیدائش کی تصدیق کر دی

کرسچیانو رونالڈو کا پہلے ہی سات برس کا ایک بچہ روس میں کنفیڈریشن کپ کے سیمی فائنل میں پرتگال کی شکست کے فوراً بعد پرتگال کے کپتان کرسچیانو رونالڈو نے اعلان کیا کہ ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ۔ کئی دنوں سے پرتگال کا میڈیا یہ رپورٹ کر رہا تھا کہ ان …