سری لنکا

پاکستانی ٹیم سری لنکا کے خلاف ستمبر میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلے گی

پاکستان کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ستمبر میں سری لنکا کے خلاف دبئی میں گلابی گیند سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ یہ پاکستانی ٹیم کا دوسرا ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ ہوگا۔ پاکستانی ٹیم نے گذشتہ سال دبئی میں ہی ویسٹ انڈیز کے خلاف گلابی گیند کے ساتھ ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلا …


زمبابوے نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی

ہمبنٹوٹا میں کھیلے جانے والے پانچویں ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل سیریز تین دو سے جیت لی۔ مہمان ٹیم نے 204 رنز کا مطلوبہ ہدف 39 ویں اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ زمبابوے کی جانب سے …