موسمیات

کراچی میں شدید گرمی، ہیٹ انڈیکس 45 ڈگری تک جاپہنچا

ہوا میں نمی کا تناسب 62 فیصدجس کے باعث ہیٹ اسٹروک کا خطرہ مزید بڑھ گیا کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا پہنچالیکن سمندری ہواؤں کی بندش اور ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے کی وجہ سے ہیٹ انڈیکس 45 ڈگری تک محسوس کی جارہی۔ شہر قائد میں گزشتہ کئی روز …


موسلادھاربارشیں،انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی،ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل

لاہور( این این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے محکمہ موسمیات کی طرف سے آج (پیر )سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کے بعد لینڈ سلائنڈ نگ اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے باعث متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی انتظامات کی ہدایات جاری کر دیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون …


محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، فاٹا، کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےاکثرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، میرپور خاص ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان …


پاکستان کااہم شہر گر می کی لپیٹ میں سور ج سوانیزے پر، درجہ حرارت 48تک پہنچ گیا

جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آبادایک بار پھر گر می کی لپیٹ میں سور ج سوانیزے پر درجہ حرارت 48تک پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق مون سون کی برساتوں کے بعد جیکب آبادکی موسم تین دن تک خوشگوار رہی ہفتہ کو جیکب آبادمیں شدید گرمی پڑی اس طرح جیکب آباد ایک بار پھر گرمی کی …


جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار

اسلام آباد /راولپنڈی(آن لائن)عیدالفطر کے دوسرے اور تیسرے روز موسم خوشگوار ہونے کے بعد نواحی علاقوں سے شہریوں کی بڑی تعداد نے اسلام آباد، مری اور گلیات کے تفریحی مقامات کا رخ کیا ، نوجوان اپنے دوست احباب اور اہلخانہ کے ہمراہ موسم کا مزہ لینے امڈ آئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ …


عید پر موسم کیسا رہے گا؟بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الفطر پر موسم خوشگوارر گا۔، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کاامکان۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی چھٹیوں میں لاہور سمیت بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ۔جبکہ بالائی خیبر پختون خوا اور کشمیر میں بھی بادل برسیں گے۔عید کی آخری چھٹیوں میں بدھ سے ہفتے تک زیریں …


بارشوں نے تباہی مچا دی۔۔متعدد جاں بحق، کئی افراد زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 5افراد جاں بحق، 7زخمی ہو ، فیڈر ٹرپ ہو جانے کے باعث کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب ۔۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاریجبکہ صوبہ بھر میں آندھی اور تیز …


پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کی پیشن گوئی کر دی ۔فورکاسٹنگ آفیسر عمران احمد صدیقی کے مطابق پیرسے جمعہ تک  کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوںکا سلسلہ شروع ہو گا   اور …


پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوش گوار

 لاہور: صوبہ پنجاب کے مختلف مقامات پر ہونے والی بارش کے باعث  موسم بھی خوشگوار اور گرمی کے مارے عوام کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک بھر میں گزشتہ دنوں شدید گرمی کی لہر برقرار تھی تاہم اب صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارشوں کے باعث …


’’پاکستان کے کئی شہروں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ‘‘ تشویشناک صورتحال ۔۔ متعدد افراد جاں بحق

لاہور/فیصل آباد /بہاولنگر/ بھکر(آئی این پی ) تیز آندھی اورطوفانی بارش سے پنجاب کے کئی علاقوں میں تباہی مچادی ، درخت جڑوں سے اکھڑ، چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد جابحق جبکہ درجنوں زخمی ہو۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں طوفانی آندھی کے باعث مختلف حادثات میں خاتون اور …