بچوں کی تعلیم کے لیے جہاد کررہا ہوں، شہزاد رائے

لاہور: معروف گلوکار شہزاد رائے نے کہاکہ مہذب معاشرے کے لیے ہر فرد کا تعلیم یافتہ ہونا ضروریجن ممالک میں تعلیم کی شرح سب سے زیادہ رہی ان اقوام نے دنیا میں اسی رفتار سے ترقی بھی کی ۔ انھوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیام سے پاکستان سے قبل سر سید احمد خان نے بھی اس بات کو محسوس کر لیا تھا کہ مسلمانوں کو آگے بڑھنے کے لیے تعلیم یافتہ ہونا ضروریاور اسی لیے انھوں نے اسکولز ، کالجز اور یونیورسٹیاں بنائیں ۔ شہزاد رائے نے کہا کہ میں تعلیمی محاذ پر جہاد کر رہا ہوں اور میری تمام تر توانائیاں اور وسائل صرف ملک کے بچوں کو تعلیم یافتہ بنانے کے ساتھ ملک کا کارآمد شہری بنانا بھیاور بچوں کی تعلیم کے لیے جس مہم کا آغاز میں نے شروع کیا تھا تامرگ وہ جاری ر گا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply