میڈیا کے بے تحاشا شور کے ذریعے پاناما لیکس کواتنا کھینچا جا رہا ہے ۔ ریہام خان

reham khan
reham khan
اگر نوازشریف کے ساتھ اس مرتبہ بھی زور زبردستی اور سازش کی گئی تو اسکے حق میں طیب اردگان والا انقلاب آئے گا، کارپوریٹ میڈیا کے بے تحاشا شور کے ذریعے پاناما لیکس جیسے نان ایشوز کو اتنا کھینچا جا رہا ہے‘ کہ اس کو غربت ‘ بیروزگاری ‘ تعلیم ‘علاج اور دہشت گردی جیسے حقیقی مسائل کی جڑ قرار دیتے ہوئے عوامی شعور پر مسلط کرنے کی سنجیدہ کوشش کی جا رہی ہے‘ کہ اقتدار ‘ لوٹ مار خونخوار ‘ گلے سڑے بوسیدہ نظام کو بچایا جا سکےتاکہ عوام ان نان ایشوز میں الجھے رہیں‘ اور اصل ایشوز کی طرف توجہ نہ دیں۔ ریہام خان اتفاق کرتے ہیں‘ تو شیئر کر دیں
reham khan
reham khan

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here