بل گیٹس 23 سال میں 18ویں مرتبہ دنیا کے امیر ترین شخص قرار

نیویارک: امریکی جریدے فوربس میگزین نے دنیا کے 2043 ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردیجس میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس 86 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ ایک بار پھر پہلے نمبر ۔ بل گیٹس پچھلے 4 سال سے مسلسل اس فہرست میں پہلے نمبر پر آرجبکہ گزشتہ 23 میں سے 18 سال کے دوران وہ دنیا کا امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کرچکےجو ایک ریکارڈ ۔ 75 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ وارن بفٹ دوسرے نمبر پر، ایمیزون اور واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بیزوز 73.8 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر، قدرے غیرمعروف اطالوی نژاد امریکی تاجر امانشیو اورٹیگا 74.2 ارب ڈالر کے ساتھ چو جبکہ 58.6 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ اس فہرست میں پانچویں نمبر پر براجمان ۔ اس سال کے امیر ترین لوگوں میں بھی ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ افراد سب سے نمایاںجبکہ گزشتہ برس کی نسبت اس سال 195 مزید افراد ارب پتیوں کے عالمی کلب میں شامل ہوئےاور یوں اس تعداد میں 13 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ دلچسپ امر یہکہ اس سال نئے ارب پتی بننے والوں میں سب سے زیادہ یعنی 76 افراد کا تعلق چین سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ اس وقت بھی دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں شامللیکن فوربس کے مطابق پچھلے ایک سال میں صدارتی انتخابی مہم کےلیے اپنا وقت اور پیسہ لگانے کی وجہ سے ان کے اثاثوں میں ایک ارب ڈالر کی کمی آئیاور وہ 220 درجے تنزلی کے بعد دنیا کے 544 ویں مالدار ترین شخص قرار پائے ۔ مذکورہ 2043 مالدار ترین لوگوں میں سب سے زیادہ یعنی 565 امریکی، 319 چینی اور 114 جرمن ارب پتی شامل ۔ فوربس میگزین نے اس سال ارب پتی خواتین کی فہرست بھی جاری کیجس میں لوریئل کی لیلیان بیٹن کورٹ 39.5 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ سرِفہرست ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply