کچھ لوگ مذہب کا غلط نام لے کر افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں ، چوہدری نثار

لورا لئی: وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہناکہہمارادشمن کتناموذی اور بے ایمان کیوں نہ ہوہماری فورسز نےان کو نیست و نابود کردیامذہب کے نام پر بھی فساد پھیلانے والوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے۔ بلوچستان کے علاقے لورالئی میں ایف سی اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہپاسنگ آوٹ پریڈ میں شریک اہلکاروں کومبارکبادپیش کرتا ہوں ایف سی وردی عام ن اس یونیفارم کی آن بان میں شہیدوں کا خون شاملایف سی اہلکار شر اور فساد کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے سربکف ہو کر وطن کے لیے اہم کردار ادا کر ر ۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہہمارادشمن کتناموذی ،ازلی، بے ایمان کیوں نہ ہوفورسز نےانکو نیست و نابود کردیا ، دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے اب صرف بچے کچے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانا ۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ بلوچستان اور پاکستان میں امن ن چاہتے وہ ن چاہتے کہ ہمارے بچے خوش و خرم زندگی گزاریں فسادی بلوچستان کے نوجوانوں کو استعمال کرکے خون خرابہ کرنا چاہتےجب کہپاکستان میں موجود کچھ لوگ ہمارے ازلی دشمن سے پیسا لے کرعیش کرتے ۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام نے بڑے مسائل دیکھےبہت قربانیاں دی لیکن سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور کوششوں سے بلوچستان میں امن بحال ہوا اور خوشیکہ ایف سی اپنی ذمے داری سے بڑھ کر کردار ادا کررہیامن ، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ایف سی کا کردار حقوق العباد کی ادائیگیایف سی اس اچھے کام کو جاری رکھے۔ انہوں نے مزید کہا کہدشمن کی سازشیں سی پیک کے خلاف پنپ رہیاور ان روکنا ایف کا کامترقی بلوچستان اور پاکستان کو آواز دے رہیفتح بہت قریبپاکستان کی سیکیورٹی فورسز کو فتح حاصل ہوچکیوہ دن دور ن جب دہشتگردی مکمل ختم ہو جائے گی اور بلوچستان کی ترقی ساری دنیا دیکھے گی۔ بلوچستان اور پورے ملک میں مذہب کے نام پر فساد پھیلانے والے اور تخریب کاروں کا مکمل قلع قمع کرکے دم لیں گے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت نے 2 سال میں عام بجٹ کے علاوہ بھی سیکیورٹی پر 70 ارب روپے خرچ کیے وزیراعظم سے ایف سی کی مزید مدد کی درخواست کروں گا۔ آئی جی ایف سی میجرجنرل ندیم احمدانجم نےبلوچستان میں امن و عامہ کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 1079 مقامی ریکروٹس سمیت 5434 اہلکار پاس آؤٹ ہوئے، ایف سی بلوچستان مٰں 64 اسکول چلارہیاور ان اسکولوں میں 19 ہزار سے زائد بچے زیر تعلیم ، اب تک 65 ہزار سے زائد مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں تعلیم ، صحت اور کمیونٹی سروس کے مختلف منصوبوں پر اب تک 655 ملین روپے خرچ ہوچکے ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply