آصف زرداری دل اور شوگر کے عارضے میں مبتلا ، طبیعت ناساز،بیرون ملک قیام طویل ہونے کا امکان

کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ان کا بیرون ملک قیام طویل ہونے کا امکان۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق کو چیئرمین آصف زرداری دل اور شوگر کے عارضے میں مبتلا ،یہی وجہکہ بیرون ملک ان کا قیام طویل ہونے کا امکان ۔اگر طبیعت بہتر ہوگئی تو وہ ڈاکٹروں کے مشورے سے عید کے بعد وطن واپس آجائیں گے ۔ آصف زرداری کی غیر موجودگی میں تمام معاملات پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دیکھ ر اور گونواز گو تحریک کے سلسلے میں پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے کر ر ۔ پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اورسابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے جنرل (ر) پرویز مشرف کو گھر بھجوانے کے دعوے پر دل جلوں نے سوشل میڈیا پر پیپلز پارٹی کی سابق حکومت کی طرف سے سابق فوجی صدر کو ریڈ کارپٹ پروٹوکول کے ذریعے ایوان صدر سے رخصت کرنے کی کہانی سنادی، تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کر نے کاسلسلہ شروع ہوگیا ، سوشل میڈیا پر مختلف پیغامات درج کئے جارکہ سابق فوجی صدر کی والہانہ رخصتی پیپلز پارٹی کا پیچھا کرتی ر گی اسی طرح ایک دل جلے تو لکھ ،،ہائے او ظالم اے کہہ اکھ دیتا،، یاد ر کہ جمعہ کو آصف علی زرداری نے دعوٰی کیاکہ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو انہوں نے گھر بھجوایا تھا اور اسی طرح وہ وزیر اعظم نواز شریف کو گھر بھجوائیں گے دل جلوں نے آصف علی زرداری کی اس خوش فہمی پر سوشل میڈیا پر ان پر کڑی تنقید کے پیغامات جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیاان پیغامات میں کہا گیاکہ پیپلز پارٹی نے تو سابق فوجی صدر کو ریڈ کارپٹ پروٹوکول کے ذریعے ایوان صدر سے رخصت کیا پیپلز پارٹی کسی فوجی صدر کو اتنے پرتپاک طریقے سے رخصت کرنے کے حوالے سے اپنے اس اقدام سے کبھی پیچھا ن چھڑا سکے گی اور سابق فوجی صدر کی والہانہ رخصتی پیپلز پارٹی کا پیچھا کرتی ر گیدل جلوں نے ریڈ کارپٹ پروٹوکول کے ذریعے پرویز مشرف کی رخصتی کی تصاویر بھی جاری کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے لیے پیغام درج کیاکہ آئینہ ان کو دکھایا تو بُرا مانپڑھتا جا شرماتا جا سوشل میڈیا پر آصف علی زرداری پر کڑی تنقید کی جا رہیایک دل جلے نے تو یہ بھی پیغام لکھاکہ شاید آصف علی زرداری نے نواز شریف کو اپنی مدت پوری کرنے پر اسی طرح پرتپاک طریقے سے رخصت کرنے کا خاموش پیغام دیا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply