اے اللہ میں ناپاک جنوں نر و مادہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں

جو لوگ بلخصوص خواتین رات سوتے وقت کچھ قرآنی کلمات آیت الکرسی وغیرہ پڑھ کر نہیں سوتیں.. وہ اکثر رات سوتے میں ڈر اور بد خوابی کا شکار ہو جاتی ہیں.
اس کی ایک بڑی ہولناک وجہ ہے جس کے بارے کم لوگ جانتے ہیں. ہمارے آس پاس ایک ایسی آتشی مخلوق (جنات) بستی ہے جسے ہم دیکھ نہیں پاتے مگر وہ بآسانی ہمیں دیکھ لیتی ہے. اس ان دیکھی مخلوق میں کچھ تعداد خبیث نر اور مادہ جنات کی بھی ہے جن کی پناہ ہم واش روم جانے سے قبل یا کپڑے پہنتے یا اتارتے وقت ایک آیت پڑھ خدا سے طلب کرتے ہیں. اگر آیت پڑھ کر ان کو آس پاس سے دور نہ کیا جائے تو خبیث نر جن عورت کو اور خبیث مادہ جن مرد کو بے لباس دیکھ کر ان کے جسم سے غائبانہ شر یا جنسی کھیل کھیلتے ہیں. جس سے خواتین و حضرات کو اکثر سر درد ، کمر درد ، بے خوابی ، چرچڑا پن ، سستی ، مردانہ، زنانہ جسمانی کمزوری ، اور خواتین میں لیکوریا ، اٹھرا ، ناپاکی جیسے مسائل لاحق ہو جاتے ہیں.
لہذا
ہمیشہ بے لباس ہونے سے پہلے مخصوس آیت ( ترجمہ.. اے اللہ میں ناپاک جنوں نر و مادہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں ) لازمی پڑھ لیا کریں ورنہ جان لیں کہ کوئی آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے…. ????
خواتین خاص طور پر کوتاہی نہ کریں اور اپنے اترے ہوئے بال ، ناخن اور خاص دنوں میں استعمال شدہ کپڑے یا پیڈ فوری گھر سے باہر کر دیں کیونکہ ان سے خبیث جن جلد متاثر ہوتے ہیں. اپنی عزت کی حفاظت کیجئے نماز پڑھیں کوشش کر کے باوضو ہوکر دائیں جانب کروٹ میں پڑھ کر سوئیں.
تفصیل جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

https://drive.google.com/open?id=0B7zSR_PDkNdrOXNZMF9jS3RxUnc