موسمی انفلوائنزا: ملتان میں 45 روز کے دوران اموات کی تعداد 35 ہوگئی

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے باعث 45 دن میں اموات کی تعداد 35 ہوگئی ۔ ملتان میں اب تک سیزنل انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا ن جا سکاجس کے باعث مزید تین مریض انفلوئنزا وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن ۔ ترجمان محکمہ صحت ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق تینوں مریض ملتان کے نشتر اسپتال میں زیر علاجاور ان کا تعلق خانیوال سے تھا۔ محکمہ صحت کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی جارہیاور خصوصاً پانی ابال کر پینے کی سخت ہدایت کی گئی ۔ دوسری جانب صوبائی حکومت کی طرف سے اسپتالوں میں انفلوئنزا کے مریضوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کے احکامات کے باوجود نشتر اسپتال میں قائم فلو کاؤنٹر سے ویکسینیشن فراہم نہ کیے جانے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply