کمزور مصافحہ کرنے والوں کو دل کے امراض لاحق ہوسکتے ہیں، تحقیق

مضبوطی سے ہاتھ ملانے والے افراد میں امراض قلب کے خطرات کم ہوتے ، لندن: برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئیکہ مضبوطی اور گرم جوشی سے ہاتھ ملانے والے افراد میں دل کی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات کم ہوتےاور اس کے برعکس کمزور گرفت کے ساتھ، ڈھیلے ڈھالے انداز میں مصافحہ کرنے والے افراد عن قریب ہی امراض قلب کا شکار ہوسکتے ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: شیر خوار بچوں میں تیزابیت کی اصل وجہ ماں کوئین میری یونیورسٹی آف لندن میں طبی تحقیق کے مصنف اسٹیفن پیٹرسن کا کہناکہ ہاتھوں کی مضبوط گرفت صحت مند دل کی ساخت اور افعال سے منسلک ہوتی ۔ مصافحے کے دوران ہاتھ کی مضبوط گرفت (ہینڈ گرپ) دل کی بیماریوں کے شکار افراد کی شناخت کرنے کا اہم  اور آسان طریقہ ۔ یہ طریقہ اختیار کرکے امراض قلب میں مبتلا افراد بھی ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا حملوں سے اپنی زندگیوں کی حفاظت کرسکتے ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: پیپل کے درخت کے غیرمعمولی فوائد تحقیق میں بتایا گیاکہ مضبوطی سے ہاتھ ملانے والوں کے برعکس کمزور مصافحہ کرنے والے افراد میں دل کی بیماریاں بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتےکیونکہ دوران مصافحہ مضبوط گرفت ظاہر کرتی کہ ہاتھ ملانے والے شخص کا دل، خون کو درست طریقے سے پمپ کررہا جب کہ کمزور گرفت اس بات کی نشاندہی کرتیکہ دل کی دھڑکن کی رفتار کمجس کے باعث دوران خون کی رفتار بھی کماور ایسے شخص کے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: دارچینی موٹاپا بھی ختم کرسکتی واضح ر کہ دنیا بھر میں دل کی بیماریوں سے ہونے والی اموات کی شرح کسی بھی دوسری بیماری سے زیادہ ۔ صرف برطانیہ میں ایک سال کے دوران ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد دل کی بیماریوں کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے جاتے ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply