کیلا وزن کم کرنے اورشوگرکے مریضوں کیلئے بھی مفید، تحقیق

کیلا ایسا پھلجو ناصرف توانائی سے بھرپوربلکہ اس میں کئی بیماریوں کا علاج بھی پوشیدہلیکن بعض بیماریوں میں لوگ کیلا کھانے سے اجتناب برتتے حالانکہ حقیقت اس کے بالکل الٹ ۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے: کہا جاتاکہ کیلا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مضر صحتلیکن حقیقت میں ایسا کچھ ن بلکہ کیلا گلائمکس انڈیکس میں شاملہونے کی وجہ سے ذیابیطس کے مرض کے لیے انتہائی مفیداور طبی ماہرین نے بھی اس بات کی تصدیق کی ۔ چربی کے خاتمے کے لیے: کیلے کے بارے میںیہ بات بھی مشہورکہ اس کو کھانے سے انسان موٹاپے کا شکار ہوسکتاتاہم حقیقت میں کیلے میں کم لحمیات ہوتےاور یہ کولیسٹرول کو گھٹانے میں بھی مدد گار ہوتا ۔ وزن کم کرنے کے لیے: طبی ماہرین کا کہناکہ کیلے میں شامل وٹامن بی6، معدنیات اور دیگر اجزا کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرتالہذا ایسے افراد جو وزن کم کرنا چاہتے ہوں ان چاہیے کہ وہ کیلے کا استعمال کریں۔ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے: اگر آپ بلڈ پریشر کے مرض کا شکارتو آپ کو چاہیے کہ کیلے کا استعمال کریں کیونکہ اس میں قدرتی طور پر الیکٹرولائٹ کی بڑی مقدار شامل ہوتی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply