کینسر کے خلاف قدرت کا اسلحہ خانہ: لیموں

لیموں
لیموں

لیموں میں 22 قسم کے مختلف اجزا کینسر سے بچاتے ۔

لندن: اپنی خوشبو، تاثیر اور فوائد کی وجہ سے لیموں پوری دنیا میں وافر استعمال کیا جاتالیکن حالیہ تحقیق نے اس کی افادیت مزید دو چند کردی ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : آپ کے پاؤں کئی امراض کی نشاندہی کرسکتے

ماہرین کے مطابق اس میں ایک درجن سے زائد ایسے اجزاجو کئی طرح کے سرطان (کینسر) کو روکتےیا ان کے علاج میں استعمال ہوسکتے ۔ اس کے علاوہ لیموں کے چھلکوں میں بھی اینٹی کینسر اجزا پائے جاتے ۔

لیموں کے چھلکے میں جسم کے قدرتی دفاعی (امنیاتی) نظام کو مضبوط کرنے کی صلاحیت ہوتی ۔ اس طرح انسانی جسم کینسر جیسے مرض سے لڑنے کے قابل ہوجاتا ۔ ماہرین کے مطابق بقیہ لیموں میں 22 ایسے اجزا مل چکےجو کسی نہ کسی طرح سرطان کو ناکام بناتے ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : ضرورت سے زیادہ پپیتا کھانے کے نقصانات

لیموں ٹرپینس سے مالامالجن میں سب سے قابلِ ذکر ڈی لیمونین جو کینسر سے بچاتااور اسے دور کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف ایریزونا کے کینسر سینٹر نے ایک چھوٹی سی تحقیق کی ۔ اس مطالعے میں 43 ایسی خواتین کو شامل کیا گیا تھا جن میں کچھ عرصے قبل چھاتی (بریسٹ) کے سرطان کی شناخت ہوئی تھی۔ سرجری سے 2 سے 6 ہفتے قبل ان روزانہ دو گرام ڈی لیمونین کی مقدار دی گئی تھی۔

ان خواتین میں چھاتی کی رسولی بنانے والے اہم بایومارکرز کی تعداد میں 22 فیصد کمی دیکھی گئی جن میں کینسر کا پتا دینے والا اہم بایومارکر سائیکلین ڈی ون بھی شامل تھا۔

اس بنیاد پر ماہرین کہہ رکہ اگر خواتین لیموں کا باقاعدہ استعمال جاری رکھیں تو اس سے چھاتی کے سرطان کاخطرہ 50 فیصد تک کم ہوسکتا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : ہلدی کی چائے کے 9 زبردست فوائد

تاہم اب تک یہ جاننا باقیکہ آخر یہ اہم جزو کس طرح سرطان کو روکتا ۔ لیموں کے تازہ چھلکوں کے باریک ٹکڑوں میں بھی یہ خاصیت دیکھی گئیکہ ان میں موڈیفائیڈ سٹرس پیکٹن (ایم سی پی) کی وسیع مقدار بھری ہوتی ایم سی پی فوری طور پر خون میں شامل ہوجاتااور نظامِ ہاضمہ کا حصہ بن جاتا ۔ اسے چھاتی، پروسٹیٹ اور جلد کے سرطان کے خلاف مؤثر دیکھا گیا ۔ یہ کینسر کے خلیات کے پھیلنے کی رفتار کو سست کرتے ۔ اس کے علاوہ لیموں میں موجود دیگر اہم اجزا منہ، غذائی نالی، پیٹ اور حلق کے کینسر کو روکنے میں مددگار ہوتے ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : کم کاربوہائیڈریٹ والی ’کیٹوجینک ڈائٹ‘ سے بہتر یادداشت اور لمبی زندگی

لیموں کے چھلکے کے اندر سفید گوشہ ڈی لیمونین سے بھرپور ہوتا اور اس میں اوسطاً 300 ملی گرام ڈی لیمونن موجود ہوتا ۔