یہ سستی ترین سبزی کھائیں ،ایک ہفتہ کے اندراندرہی تندرستی کے ساتھ جوان نظرآئیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گاجر ہر جگہ سے آسانی سے مل جاتی ، قدرت نے اس سبزی میں بیش بہا فوائد جمع کر رکھےلیکن ہم میں سے اکثر لوگ ان سے قطعی بے خبر ہونے کی وجہ سے اس کے فوائد سے پوری طرح فائدہ ن اٹھاتے بلکہ کچھ لوگ تو گاجروں کے سالن کا نام سن کر ہی منہ بگاڑ نے لگتے۔ماہرین کے مطابق گاجر رنگت میں نکھار پیدا کرنے اور جلد کو نئی دلکشی دینے کی خاصیت بد رجہ ام موجود وے یہ خون صاف کرنے اورجلد کو سرخی مائل کرنے میں بہت اہم کر دار ادا کرتے اورانسان میں قوت مدافعت زیادہ ہوجاتی اورموٹاپابھی کم ہوجاتا جس سے انسان جوان نظرآتا جبکہ اس کے استعما ل سے بالوں کی سفیدی میں بھی کمی واقع ہوناشروع ہوجاتیلہذا اپنی رنگت نکھارنے، دلکشی میں اضافے اوربیماریوں سے بچائواورجوان نظرآنے کےلئے مردحضرات اور خواتین کو یہ سبزی کثرت سے استعمال کر نی چاہیے خصوصاً اسے بھاپ یا پانی میں ابال کر استعمال کیا جائے تو جلد میں حیران کن حد تک دلکشی اور جاذب نظری پیدا ہو جاتی ،قوت مدافعت زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ اپنی زیادہ عمرکے بجائے کم عمرنظرآئیں گے اور اس مقابلے میں قیمتی سے قیمتی کریم بھی ایسا جادو اثر ن دکھا سکتی آج کل بازار میں چائنیز گاجریں دستیابجن ابال کر استعمال میں لایا جا تا ۔ماہرین کے مطابق گاجرکے استعمال سے کھانسی ،ملیریااورسب سے بڑی اورموذی مرض کینسرسے بھی بچاجاسکتا ۔ماہرین کے مطابق گاجرکے استعمال سے انسان میں پانی کی کمی دورہوتیاورخون بھی تیزی سے پیداہوتا جس کی وجہ سے انسان کواپنے اندرایک تبدیلی محسوس ہوتی۔یہ تبدیلی دراصل انسانی اعضاکوملنے والے وہ وٹامنزہوتےجوکہ گاجرکے استعمال سے قبل کم ہوتےلیکن اس کامسلسل ایک ہفتہ تک استعمال کرنے سے پورے ہوجاتےجس کی وجہ سےانسان پروقت توانا،خوش اوراس کی نیندپوری ہونے کی وجہ سے دلکش اورجاذب نظرآنے لگتا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply