وزن کم کرنے کا ایسا نسخہ جس پر ایک روپیہ بھی خر چ نہیں آتا مگر اثرات 100فیصد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین صحت کے مطابق اگر آپ وزن کم کررتو غذائی احتیاط اور ورزش کے ساتھ اس میں مراقبے کو بھی شامل کرلیں تو فوری اور بہتر نتائج ثابت ہوسکتے ۔ وزن کم کرنے والے خواتین و حضرات اگر دماغی تصویر، یوگا کے آسن اور سانس کی مشقیں اور تصوراتی تھراپی کریں تو اس سے وزن تیزی سے کم ہونا شروع ہوجاتا ۔ امریکی ماہرین نے دریافت کیاکہ مائنڈ فل نیس کی مشقوں سے دماغ کا وہ حصہ سرگرم ہوتاجو بار بار کھانے کا تقاضہ کرتا اور جب اس کی مشق چند بچوں پر کرائی گئی تو اس کے مو ¿ثر اثرات سامنے آئے۔ایک امریکی ادارے کا کہناکہ باقاعدگی سے مراقبہ موٹاپے کو 50 فیصد دور بھگاتا ، ان مراقبوں میں عام مراقبہ، یوگا، چی کونگ اور تائی چی وغیرہ شامل ۔ اس کے علاوہ جو لوگ موٹے نلیکن یہ مشقیں کرتےان میں موٹاپے کے اثرات دیر سے آتے ۔ سال 2015 میں امریکا میں اورلینڈو ہیلتھ نامی ایک ادارے نے ایک ہزار افراد کو مطالعے میں شامل کرکے تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ اگر نفسیاتی اور جذباتی صحت بہتر ہوں تو وزن کو بہتر انداز میں قابو کیا جاسکتا ۔ اسی طرح کورنیل یونیورسٹی نے اپنا ایک مطالعہ شائع کیاجس میں کہا گیاکہ بعض افراد کھانا دلچسپی سے کھاتےاور بے فکر ہوکر اپنی غذا لیتےلیکن اپنے جسم کے اندر کی آواز بھی سنتے ۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ جو لوگ اپنے جذبات اور احساسات کو بہت سمجھتے ان کے بدن میں چربی جمع ن ہوتی.

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply