خواب یاد رکھنے ہیں تو وٹامن بی 6 یاد رکھیں

وٹامن بی 6 کے استعمال سے خواب یاد رکھنے میں مدد ملتی ۔ میلبرن: بعض لوگوں کو خواب اچھی طرح یاد رہتے ، کچھ کو خواب کی تفصیلات یاد ن رہتیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھیجن خواب ہی ن آتے تاہم اگر آپ خواب کی تفصیلات یاد رکھنا چاہتےتو وٹامن بی 6 والی غذائیں یا اس کے سپلیمنٹ نسخے آپ کی کچھ مدد کرسکتے ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : زندہ خلیات کو انسانی ہاتھ پر منتقل کرنے والی تھری ڈی مشین ایک تحقیقی مطالعے سے انکشاف ہواکہ وٹامن بی 6 ہمیں خوابوں کو یاد رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتاتاہم اس کے لیے ضروریکہ رات کو سونے سے قبل اس وٹامن کی کوئی خوراک یا سپلیمنٹ کھائی جائے۔ آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ اسکول آف سائیکولوجی کے ڈاکٹر ڈینہوم ایسپائے اور ان کے ساتھیوں نے تحقیق کے بعد اسے پرسیپچوئل اینڈ موٹر اسکِلز نامی جرنل میں اپنی تحقیقات شائع کرائی ۔ ہم جانتےکہ خواب لاشعوری طور پر ذہن میں ابھرنے والی ایسی تصاویر، مناظر اور آوازوں کو کہتےجن ہم نیند میں محسوس کرتے ۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق ایک صحت مند انسان کو رات میں چار سے چھ مرتبہ خوابوں کا تجربہ ہوتالیکن صبح اٹھتے ہی ان کی معلومات مبہم ہوجاتییا کبھی کبھار کوئی ایک خواب یاد رہ جاتا ۔ بسا اوقات اس کی کچھ معلومات بھی ہمارے حافظے میں رہ جاتی ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : کینسر کا پتا چلانے والا انتہائی سادہ بلڈ ٹیسٹ دریافت ڈاکٹر ایسپائے کہتےکہ وٹامن بی 6 سے آپ اپنے خوابوں کو بہتر انداز میں یاد رکھ سکتےلیکن اس کی پشت پر سائنس کی ایک چھوٹی سی تحقیق ضرور موجود ۔ اس کے لیے ڈاکٹر ڈینہوم ایسپائے اور ان کے ساتھیوں نے 100 ایسے افراد کو بھرتی کیا جن کی اوسط عمر ساڑھے 27 برس تھی۔ واضح ر کہ وٹامن بی 6 جسمانی دفاعی نظام اور دماغ کی نشوونما کے لیے ضروری ہوتا ۔ ان میں سے مختلف رضاکاروں کو رات سونے سے قبل مختلف قسم کے سپلیمنٹ دیئےجن میں سے کئی افراد کو 240 ملی گرام وٹامن بی 6 کے کیپسول کھلائے۔ لیکن ان میں سے کسی کو بھی معلوم نہ تھا کہ کسے کونسے وٹامن کھلائے جار ۔ پانچ روز بعد معلوم ہوا کہ جن افراد کو وٹامن بی 6 دیا گیا انہوں نے اپنے خواب کے کچھ حصوں کو اچھی طرح یاد رکھا اور صبح اٹھ کر ان ماہرین کے سامنے بیان بھی کیا۔ مطالعے میں شریک ایک فرد نے کہا کہ وٹامن بی 6 کھانے سے وہ اپنے خوابوں کو بہتر انداز میں یاد رکھ سکتےاور وہ بہت واضح طور پر دکھائی دیتے ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : فیس بک کا فیچر ’ ڈاؤن ووٹ‘ امریکا کے بعد نیوزی لینڈ میں بھی متعارف غذائی ماہرین کے مطابق وٹامن بی 6 کے سپلیمنٹ بازار میں عام دستیابلیکن قدرتی طور پر مچھلی، پولٹری، گوشت اور نشاستے والی سبزیوں میں اس کی غیرمعمولی مقدار موجود ہوتی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply