گرمیوں کا انمول پھل لیچی کن خطرناک بیماریوں سے بچانے میں مفید ہے۔جانئے اس خبر میں

litchi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیچی کا شمار گرمیوں کے خاص پھلوںمیں ہوتا ۔ یہ ایک نہایت خوش مزہ اور شریں پھل، یہ نہایت حساس پھلجو درخت سے اتر کر بہت جلد خراب ہو جاتا۔ اس مزیدار اور لذیذ پھل کے بے شمار ایسے فوادجن کے بارے میں جاننا آپ کے لئے انتہائی ضروری ۔ طبی ماہرین نے لیچی کو جگرکے امراض اور ہاتھ پاؤں کی جلن کے ے علاج کے لیے انتہائی مفید قرار دیا ۔لیچی ایک لذیذ اور صحت بخش پھلجو پیاس بجھانے کے علاوہ جگر کے امراض اور ہاتھ پاو¿ں کی جلن یرقان کے علاج کے لیے بھی انتہائی مفید ۔ طبی ماہرین کا کہناکہ لیچی قدرت کا ا ایسا انمول تحفہجس میں یلشیئم، میگنیشیئم، پوٹاشیئم، وٹامن اے، بی، سی، تھائمین، زنک اور دیگر صحت بخش اجزاشامل ہوتےجو دل کی کمزوری، جگر کے امراض اور یرقان وغیرہ سمیت مختلف امراض میں انتہائی مفید ، اس کے علاوہ لیچی ہر قسم کے کینسر سے بھی تحفظ فراہم کرتی ۔