آپ کے پاؤں کئی امراض کی نشاندہی کرسکتے ہیں

لندن: ماہرین کا کہنا کہ  اپنے پیروں کو نظر انداز نہ کریں کیونکہ یہ بہت سے امراض کی نشاندہی کرسکتےجن میں جان لیوا مرض بھی شامل ہوسکتا ۔ ایک پیر میں 33 جوڑ، 100 کے قریب پٹھے، عضلات اور لاتعداد خون کی رگیں اور شریانیں ہوتیجو دل، دماغ، حرام مغز اور ریڑھ کی ہڈی سے جڑی ہوتی ۔ ماہرین کے مطابق پیروں کی کیفیات درج ذیل امراض کی جانب اشارہ کرسکتیتاہم ضروری ن کہ پیروں کی کیفیت 100 فیصد اسی مرض کو ظاہر کرے جو یہاں بیان کیا  جارہا ۔ اس ضمن میں اچھے ڈاکٹر سے رجوع کرنا ہی بہتر ہوگا۔ پیر میں اینٹھن اور تکلیف: پیر میں تکلیف اور تناؤ کی وجہ جسم میں پانی کی کمی بھی ہوسکتی ۔ اس سے معلوم ہوتاکہ یا تو پیروں تک آکسیجن ن پہنچ رہی ۔ اسی طرح پیروں میں تکلیف بعض دواؤں کے سائیڈ افیکٹ کو بھی ظاہر کرتی ۔ اس کا حلکہ پانی زیادہ پیا جائے، آرام دہ جوتا پہنا جائے اور باقاعدہ ورزش کی جائے تاکہ دورانِ خون بہتر ر۔ اگر ہڈیوں میں تکلیفتو یہ یورک ایسڈ کی زیادتی کی طرف ایک اشارہجس کا ایک حل تو ڈاکٹر کو دکھانااور احتیاط یہکہ سرخ گوشت ترک کردیا جائے۔ پیروں کا غیر معمولی ٹھنڈا ہونا: پاؤں اگر مسلسل سرد رہتے ہوں تو یہ کئی کیفیات کی جانب اشارہ کرتے جوذیابیطس، خون کی کمی اور دورانِ خون کی کمزوری کو ظاہر کرتے ۔ پیروں میں  سُوجن: پیروں میں اگرمسلسل سوجن ہوتو یہ کئی سنجیدہ امراض کی جانب اشارہ کرتے۔ خون کی کمی، کمزور دل، جگر اور گردوں کے امراض سے بھی پیروں پر سوجن آسکتی ۔ اس کے علاوہ ڈی وی ٹی یا بڑی رگ میں خون کے لوتھڑے بننے یا دوران خون متاثر ہونے سے بھی یہ مرض لاحق ہوسکتا ۔ علاج کے دوران ورزش کریں، نمک کا کم استعمال اور وزن گھٹانے کی کوشش کریں۔ پاؤں کے چمچہ نما ناخن: اس مرض میں پاؤں کے ناخن ابھرے ہونے کی بجائے چمچے کی طرح ہوتے اور یہ غذائی کمی، خون میں فولاد کی کمی یا اندرونی جریان کی علامات ہوسکتے ۔ اس کے علاوہ پیر کے انگوٹھے کا چمچہ شکل کا ہونا جینیاتی امراض اور خون میں کمی کو بھی ظاہر کرتا ۔ انگوٹھے کے زرد ناخن: عموماً نیل پالش لگانے والی خاتون کے پیر کے ناخن پیلے ہوسکتے ۔ لیکن یہ دیگر امراض کی علامت بھی ہوسکتے ۔ جگر کی خرابی، ٹی بی اور تھائی رائیڈ غدود میں گڑبڑ کی وجہ سے بھی ناخن پیل ےہوسکتے ۔ پاؤں میں سویاں چبھنا: پاؤں میں سرسراہٹ اور سویاں چھبتی محسوس ہوں تو یہ اعصابی نظام میں خرابی کو ظاہر کرتی ۔ ذیابیطس کے مرض میں اعصاب متاثر ہوتے اور سویاں چھبتی محسوس ہوتی ۔ پیروں کے جوڑ میں اینٹھن اور تکلیف: پیروں کی انگلیوں کے جوڑ میں اگر تکلیف اور مستقل اینٹھن ہو تو یہ گٹھیا کی جانب اشارہ کرتی ۔ گٹھیا میں جوڑوں کا استر ( لائننگ) سوج جاتیاور ٹشوز متاثر ہونے لگتے ۔ اس میں ضروریکہ مریض کودیا جائے ، برف سے ٹکور کیا جائے اور ادویہ دی جائیں لیکن یہ سب ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد ہی ممکن ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply