کیک کی موم بتیاں پھونک مار کر بجھانا خطرناک ہے، ماہرین

cake

واشنگٹن: طبی ماہرین نے خبردار کیاکہ کیک پر لگی موم بتیاں پھونک مار بجھانے کا عمل خطرناک ہوتاجس کے نتیجے میں آپ بیمار بھی پڑسکتے ۔

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کی کلیمسن یونی ورسٹی کے محققین نے حفظان خوراک کے موضوع پر تحقیق کی جس میں خوفناک انکشاف ہوا کہ سالگرہ یا کسی بھی موقع پر کیک پر لگی موم بتیوں کو پھونک مار کر بجھانے سے کیک پر موجود جراثیموں کی تعداد میں 1400 فیصد اضافہ ہوجاتا ۔

محققین کی ٹیم اس نتیجے پر پہنچیکہ موم بتیوں کو پُھونک مارنے کے دوران منہ سے خارج ہونے والے تھوک سے کیک پر موجود جراثیم کی شرح میں 14 سو فیصد اضافہ ہو جاتا ۔

کلیمسن یونی ورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر پال ڈاسن نے اپنے طلبہ کے ساتھ مل کی یہ تحقیق کی جس کا مدد حفظان خوراک سے متعلق شعور کو اجاگر کرنا تھا۔

ڈاکٹر ڈاؤسن نے واضح کیا کہ تحقیق کے نتائج کے باوجود میرے خیال میں پھونک مار کر کیک کھانے میں کوئی مضائقہ ن۔