ہارٹ اٹیک اور کینسر سے بچانے والی انقلابی دوا تیار

heart attack

نیویارک: سائنسدانوں نے کئی سال کی محنت کے بعد دل کے دورے سے بچانے والا ایک انقلابی انجیکشن تیار کر لیا جو نہ صرف لاکھوں جانیں بچا سکتابلکہ مریضوں کو پھیپھڑے کے سرطان اور دیگر امراض سے بھی محفوظ رکھتا ۔

واضح ر کہ اس انجیکشن کی تیاری میں ایک طویل عرصہ لگالیکن گزشتہ چار برس سے اسے 39 ممالک کے 10 ہزار سے زائد افراد پر آزمایا گیا جس کی نگرانی ایک ہزار سے زائد ڈاکٹروں نے کی۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہواکہ اگر مریض کو تین ماہ میں ایک مرتبہ یہ ٹیکہ لگایا جائے تو دل کے دورے کے خطرے کو 25 فیصد تک کم کیا جا سکتااور یہ بالخصوص پھیپھڑے کے سرطان، جوڑوں کے درد، اور گٹھیا کی شدید ترین کیفیت گاؤٹ لاحق ہونے کو بھی روکتا ۔

ماہرین نے اسے دل کے امراض کے خاتمے میں ایک ’انقلابی علاج‘ قرار دیااور دوا کو’کینا کینومب‘ کا نام دیا گیا ۔ گزشتہ 30 برس سے کولیسٹرول اور دل کے خطرے سے دوچار افراد اسٹیٹن دوائیں کھا رجس سے امراضِ قلب، فالج اور بلڈ پریشر میں افاقہ ہوتا لیکن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایسے ہزاروں لاکھوں افراد ہر سال ہارٹ اٹیک کا شکار ہو رجن کا بلڈ پریشر نارمل اور کولیسٹرول بالکل ٹھیک ہوتا ۔ اسی مناسبت سے دل کے معالجے کے نئے طریقوں کی ضرورت بڑھتی جا رہیاور شاید یہ انجکشن کسی حد تک اس مسئلے کا حل ثابت ہو سکے گا۔

ماہرین کی بڑی تعداد سمجھتیکہ جسم کے اندر کی جلن بالخصوص سینے کی جلن بھی دل کے امراض کی پیشگی علامت ہو سکتی ۔ اگرچہ یہ سوزش بدن کے دفاعی نظام کی بدولت اس وقت ہوتیجب وہ کسی چوٹ اور انفیکشن کی صورت میں خون کے سفید خلیات خارج کرتاتاہم بے وجہ جلن دل کی رگوں کی تنگی کی علامت بھی ہو سکتی ۔

یہ تحقیق ہارورڈ میڈیکل اسکول کے پروفیسر پال رڈکر اور ان کے ساتھیوں نے کیجسے انہوں نے امراضِ قلب کے خلاف جنگ کا تیسرا محاذ قرار دیا ۔ ان کے مطابق اس دوا کی تیاری میں 20 سال تحقیق کی گئیجس سے ثابت ہوتاکہ ہارٹ اٹیک کے نصف مریضوں میں کولیسٹرول کا کوئی مسئلہ ن ہوتا۔ اسی لیے اندرونی سوزش کو دل کے امراض کی اہم وجہ قرار دیا جا سکتا ۔

تحقیق میں ایسے مریضوں کو شامل کیا گیا جو پہلے ہی ہارٹ اٹیک کے شکار ہوئے ’کینا کینومب‘ جب ان مریضوں کو دی گئی تو اس نے بدن کی جلن کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور نہ صرف وہ دوسرے ہارٹ اٹیک سے محفوظ ر بلکہ ان میں دیگر امراض مثلاً کینسر اور جوڑوں کے درد کی شرح بھی کم رہی۔

لیکن ’کینا کینومب‘ انجکشن بہت مہنگااور ایک کمپنی اس کی تیاری شروع کر رہی ۔ ایک ٹیکے کی قیمت 13 لاکھ روپے پاکستانی اور سال کا خرچہ 50 لاکھ روپے کے برابرتاہم امیدکہ اگلے چند برسوں میں اس کی قیمت کم ہو جائے گی۔