ہلدی کی چائے کے 9 زبردست فوائد

ہلدی کی چائے بنانا بہت آسان اور اس کے فوائد ان گنت ۔ برصغیراور ایشیا میں عام استعمال ہونے والی ہلدی کے فوائد ہر روز سامنے آراور اب کئی تحقیقات سے اسے جادوئی شے قرار دیا جاچکا ۔ مصدقہ معلومات اور تحقیق سے معلوم ہواکہ ہلدی اپنے اندر انقلابی طبی خواص رکھتی ۔ تو پہلے ہلدی کی چائے کےفوائد پڑھئے اور اس کے بعد چائے تیار کرنے کی ترکیب جانتے ۔ جوڑوں اور گٹھیا کے درد میں مفید 2017 میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا کہ امریکہ میں جوڑوں اور گٹھیا کے درد سے متاثرہ افراد ہلدی کی چائے پیتےاور اس سے ان افاقہ ۔ ہلدی میں موجود کئی اہم کیمیکل ہڈیوں کے درد اور جوڑوں کی سوزش کم کرتے ۔ جسم کے دفاعی نظام کی بہتری ہلدی میں موجود سرکیومن میں اینٹی وائرل، اینٹی انفلیمٹری اور اور اینٹی آکسیڈنٹس خواص موجود ہوتے ۔ اس کے علاوہ یہ بیکٹیریا کو ختم کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتی ۔ یہ امنیاتی نظام کو درست رکھتیاور کینسر سمیت کئی بیماریوں کو آپ سے دور رکھتی ۔ دل کے امراض کو دور رکھے ہم جانتےکہ سرکیومن نامی کیمیکل ہلدی میں عام پایا جاتا اور بہت سے خواص رکھتا ۔ یہ ایک جانب تو اندرونی سوزش و جلن کو کم کرتاتو دوسری جانب اس میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ۔ اس ضمن میں 2012 میں ایک سروے کیا گیا اور دل کے مریضوں کو بائی پاس سے قبل تین دن قبل اور پانچ دن بعد روزانہ چار گرام سرکیومن دیا گیا تو اس سے دل کے دورے کے خطرات 17 فیصد تک کم دیکھے ۔ کینسر میں مفید اس وقت دنیا بھر میں کینسر کے درجنوں علاج دریافت ہوچکےجن کی اپنی اپنی افادیت اور خامیاں ۔ سرکیومن خلیات میں گڑ بڑ اور تبدیلی کو روکتااور اس طرح کینسرکا تدارک کرتا ۔ اس کے علاوہ ان گنت مطالعات سے ثابت ہوچکاکہ سرکیومن کینسر کے خلیات پھیلنے اورسرطانی رسولیوں کی افزائش روکتا ۔ اب تک 2000 سے زائد تحقیقی مقالے صرف سرکیومن اور سرطان پر شائع ہوچکےاور ماہرین اس کے سرطان کے خلاف تحقیق کو جاننے کی کوشش کررتاہم اب تک کی تحقیقات بتاتیکہ ہلدی کا یہ اہم عنصر کینسر کے خلاف مؤثر ۔ ہاضمے کو بہتر بنائے ہلدی ہاضمے کے پورے عمل کو بہتر بنا کرمعدے کے درد اور بوویل سنڈروم سے بچاتی 2012 میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ ہلدی کھانے کے عمل کو تیزی سے ہضم کرنے میں مدد فراہم کرتی ۔ الزائیمر میں بھی مفید اپنے زبردست خواص کی بنا پر ہلدی میں موجود سرکیومِن دماغی اور اعصابی امراض سے بچاتی ۔ دماغ میں خلیات کی ٹوٹ پھوٹ اور ان کے انحطاط کو روکتی۔ اس لیے ضروریکہ کھانوں میں ہلدی کی مقدار کو بڑھایا جائے۔ ایک اور بات ثابت ہوچکیکہ ہلدی دماغ کے ان پروٹین کو تبدیل ہونے سے بچاتیجو الزائیمر اور دیگر بیماریوں کی وجہ بنتے ۔ ہلدی جگر کی محافظ سرکیومن کا جادوئی کیمیکل جگر کو مختلف بیماریوں سے بچاتا ۔ اس کے علاوہ پیشاب کی تھیلی کو تندرست رکھتاجس سے پتھری پیدا ن ہوتی۔ جگر ہمارے جسم کی ایک پیچیدہ مشیناور سرکیومن اس کی حفاظت کرتا ۔ ذیابیطس میں مفید روایتی ادویات میں گزشتہ ہزاروں برس سے ہلدی استعمال ہورہیجو ذیابیطس کنٹرول کرنے کے کام آتی ۔ جانوروں اور انسانوں پر کیے کئی مطالعات سے معلوم ہواکہ ہلدی کا اہم ترین جزو سرکیومن ذیابیطس کے خلاف مؤثر ۔ پھیپھڑوں کا محافظ سرکیومن پھیپھڑوں کو صحت مند رکھتا ۔ 2017 کے ایک مطالعے سے معلوم ہواکہ اگرچہ معلومات تھوڑیلیکن سرکیومن، دمے ، سانس کے امراض، سسٹک فائبروسس، اور پھیپھڑوں کے دیگر امراض کے علاج میں مفید ثابو ہوا ۔ ہلدی کی چائے کیسے تیار کی جائے تازہ ہلدی کا پاؤڈر لیجئے۔ اس کے علاوہ بازار سے ہلدی کی چائے کا سفوف بھی ملتاجس میں سرکیومن کی زائد مقدار کا دعویٰ کیا جاتا ۔ پہلے چار کپ پانی ابال لیجئے۔ ہلدی کا پیسٹ یا پاؤڈر ایک سے دو چمچ اس میں شامل کیجئے۔ دس منٹ تک اسے پانی میں ابال لیجئے اور اسے پانچ منٹ تک ٹھنڈا ہونے دیجئے۔ اس کے علاوہ آپ دودھ ، اور شہد بھی ملاسکتے ۔ لیکن ماہرین کہتےکہ چائے میں کریم، گاڑھا دودھ، اور گھی ایک چمچ ملانے سے سرکیومن جسم میں اچھی طرح جذب ہوجاتی ۔ چائے تیاراور استعمال کیجئے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply