دل ٹوٹنا واقعی دل کے لیے زندگی بھر کا روگ ہے، تحقیق

لندن: برطانوی ماہرین نے انکشاف کیاکہ محبت میں ناکامی یا کسی اور شدید صدمے سے دل کو عین وہی نقصان پہنچتاجیسا کسی ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں ہوتا ۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ابرڈین کے ماہرین نے جذباتی صدمے کا شکار لوگوں کے حوالے سے ایک سروے کیا، جس میں ’بروکن ہارٹ سنڈروم‘ (جسے ٹاکوٹسوبو بھی کہاجاتا ) کا شکار مریضوں کا دو سال تک جائزہ لیا گیا۔ ان میں سے کئی مریضوں کو ڈاکٹر تندرست قرار دیتے ر لیکن وہ چلتے ہوئے تھک جاتےاور گھبراہٹ محسوس کرر ۔ اسی جائزے کی روشنی میں تحقیقی رپورٹ تیار کی گئی جسے کیلیفورنیا میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں پیش کیا گیا۔ تحقیقاتی رپورٹ میں ماہرین نے کہاکہ ’بروکن ہارٹ سنڈروم‘ کسی نفسیاتی صدمے سے دوچار ہونے کے بعد لاحق ہوتااور اسے ٹاکوٹسوبو بھی کہا جاتا ۔ دل ٹوٹ جانے سے دل کو واقعی عمر بھر تک نقصان پہنچتا ۔  ماہرین کے مطابق نفسیاتی عارضے کے بعد اس کے شکار ہونے والے افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوسکتی ۔ عام طور پر اس کیفیت میں انسان شدید صدمے اور تناؤ میں ہوتااور اس کا اثر دل پر یوں پڑتا کہ دل کے عضلات کمزور ہوجاتے ۔ اب تک ڈاکٹر یہی سمجھتے رکہ یہ نقصان عارضی ہوتااور وقت کے ساتھ ساتھ ٹھیک ہوجاتالیکن درحقیقت اس کے اثرات زندگی بھر قائم رہتے ۔ سروے کرنے والی سائنسدان ڈاکٹر ڈینا ڈاسن کہتیکہ ٹاکوٹسوبا ہماری توقعات سے بھی زیادہ عاماور صاف ظاہرکہ اس سے متاثر ہونے والے دل مستقل طور پر متاثر ہوجاتے ۔ ٹاکوٹسوبا کے شکار افراد کے لیے عین وہی علاج ہونا چاہیے جو دل کے دورے کے بعد کیا جاتا ۔ مریضوں کو طویل عمر تک دوا اور نگہداشت فراہم کرنے کی ضرورت ہوتی ۔ برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن سے وابستہ ماہر پروفیسر جیرمی پیئرسن کہتے کہ صدماتی دل کی بیماری وہ بلاجو کسی بھی صحتمند فرد پرکسی بھی وقت حملہ کرسکتیاور ہم غلطی سے یہ سمجھ بیٹھےکہ یہ مرض وقت کے ساتھ ساتھ ازخود دور ہوجائے گا لیکن ایسا ن ۔ آخر یہ ٹاکوٹسوبو کیا مرض ؟ ماہرین کا کہناکہ کسی صدمے یا محبت میں ناکامی یا کسی اور ذہنی تناؤ کا ہمارے دل پر اثر براہ راست پڑتااور دل کچھ وقت کے لیے سکڑتا ۔ اس سے دل کے بائیں خانے پر اثر ہوتااور وہ اپنی شکل بدل لیتا ۔ دل کی یہ عجیب کیفیت 1990 کے عشرے میں جاپان میں دریافت ہوئی تھی جسے ٹاکوٹسوبو کا نام دیا گیااور اس کے معنی آکٹوپس پیالے کے یعنی مٹی کا گھڑے نما چھوٹا برتن ۔ ماہرین اب بھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کررجس میں بظاہر تمام بری عادات سے دور صحتمند شخص کا دل اچانک متاثر ہوتا ۔ واضح ر کہ گزشتہ برس سوئزرلینڈ کے ماہرین نے دریافت کیا تھا کہ یہ کیفیت صدمے اور غم کے علاوہ بے تحاشہ خوشی سے بھی پیدا ہوسکتی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply