جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق

jigar ke cancer

لندن: برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلاکہ روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اس کے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوجاتا ۔

یہ تحقیق رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب سے پیش کی گئی جس میں کافی کے انسانی جسم پر ممکنہ اثرات سے متعلق بحث کی گئی اور بتایا گیاکہ اعتدال کے ساتھ کافی کا استعمال جگر کےلیے مفید ۔

یونیورسٹی کالج لندن کے پروفیسر گریم الیگزینڈر نے بتایا کہ جگر کے امراض بڑھ راس لیے یہ معاملہ اہمکہ کس طرح دنیا کا من پسند مشروب ’’کافی‘‘ جگر کے امراض کے خلاف معاون ثابت ہورہا ۔ تحقیق سے ثابت ہوا کہ کافی پینے سے جگر کے امراض لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ، اس لیے یہ ضروریکہ مریض کی مناسب نگہداشت کےلیے ان اپنے معالجین کی طرف سے غذا کے درست استعمال سے متعلق ایسی معلومات فراہم کی جائیں جن وہ سمجھیں اور ان پر عمل کرسکیں۔

اس تحقیق میں کہا گیاکہ کافی نہ پینے والوں کے مقابلے میں کافی پینے والے افراد میں جگر کے کینسر کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوجاتا ۔

قبل ازیں اٹلی اور امریکی ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ کافی کے مناسب استعمال سے جگر کے امراض 25 سے 70 فیصد تک کم ہوجاتے ۔ اسی طرح ایک اور تحقیق میں کہا گیا تھا کہ کافی کے زیادہ استعمال سے 65 فیصد تک جب کہ کم استعمال سے جگر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ 25 تا 30 فیصد تک کم ہوجاتا ۔

برطانوی ادارے برٹش لیور ٹرسٹ کے ایک ڈاکٹر کا کہناکہ جگر کا مرض ایک خاموش قاتلکیوں کہ جب تک اس کی علامت ظاہر ہوتی ، بہت دیر ہوچکی ہوتی ۔ کافی ایک ایسا مشروبجس تک ہر شخص کی آسانی سے رسائی ۔  فلٹرڈ، انسٹنٹ یا ایسپریسو کے اثرات میں فرق ہوسکتاتاہم کوئی بھی کافی ہو، اسے روزانہ پینے سے جگر کے امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات کم سے کم ہوجاتے ۔