بائیس سال سے جوان دکھائی دینے والی چینی نیوز اینکر

چوالیس سالہ یانگ ڈین 22 سال سے یکساں خدوخال اور حسن کی مالک اور ان جوانی کی دیوی کہا جارہا ۔ بیجنگ: کہتے کہ چینیوں اور جاپانیوں کے جسم اور چہرے پر عمر رسیدگی کا کوئی اثر ن ہوتا، اب اس کی ایک عملی مثال ایک چینی ٹی وی پر موسم کا حال بتانے والی نیوز اینکرجو 22 سال گزر جانے کے باوجود بھی عین اسی طرح جوان، خوبصورت اور کم عمر دکھائی دیتی ۔ 44 سالہ یانگ ڈین نے 22 برس قبل ’سی سی ٹی وی‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ سی سی ٹی وی نے ان کے پورے دور کی ویڈیوز ایک جگہ جمع کرکے پوسٹ کی ۔ اس ایک مجموعی ویڈیو میں یانگ ڈین کے چہرے کو 22 سال کے دوران دیکھا جاسکتایعنی ویڈیو میں 1996ء سے 2018ء تک کا احاطہ کیا گیا ۔ تصاویر میں آپ خود دیکھ سکتےکہ اس پورے عرصے میں ان کے چہرے پر عمر رسیدگی، جلد اور رنگت میں تبدیلی اور کسی بڑھاپے کے آثار نظر ن آر۔ دلچسپ بات یہکہ ان 22 برسوں کے دوران ان کی جسمانی ساخت بھی ن بدلی اور ان کے وزن میں بھی کوئی اضافہ ن دیکھا گیا۔ سوشل میڈیا پر یانگ ڈینگ کو ہمیشہ جوان رہنے والی دیوی کہا جارہا ۔ اسی بنا پر بہت سے لوگ یانگ ڈین سے ان کی عمر اور جوانی کا راز پوچھتےجس کا جواب خود ڈین کے پاس بھی ن۔ لیجئے! اب یانگ ڈین کی زندگی کے 22 سال دیکھیے اور ویڈیو میں بھی آپ اس سدا بہار نیوز کاسٹر کو دیکھ سکتے ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔