ویتنام کا ایسا شخص جس نے 35 سال سے ناخن نہیں کاٹے

ہنوئی: ویتنام سے تعلق رکھنے والے لیو کونگ ہیون نے گزشتہ 35 سالوں سے اپنے ناخن ن کاٹے اور تمام تر مشکلات کے باوجود وہ اپنے ناخنوں کو مزید لمبا ہوتا دیکھنا چاہتے ۔ ویتنام کے صوبہ نیم ڈن کے شہر ین گیو میں رہنے والے 58 سالہ لیو کا کہناکہ کچھ لوگ پرندے پالنا، پودے لگانے یا گاڑیاں رکھنے کے شوقین ہوتےلیکن بڑے ناخن رکھنا ان کا شوقاور لمبے ناخنوں کو محفوظ رکھنے کے لئے ان کی بہت دیکھ بھال بھی کی جاتی ۔ لیو کے ناخن 55 سینٹی میٹر لمبےجو دکھنے میں درخت کی شاخوں کی طرحتاہم لیو کا مانناکہ لمبے ناخنوں کو پانی سے بچانا ضروریکیوں کہ ناخنوں کو پانی لگنے کی صورت میں ٹوٹنے کا خدشہاور یہی وجہکہ وہ پانی سے پرہیز کرتےجس کی وجہ سے وہ نہانے سے بھی گریز کرتے ۔ لیو کا کہناکہ کھانے کے وقت ان اہلیہ کی مدد درکار ہوتیاور یہی ن جب ان باتھ روم جانا ہوتاتو اس میں بھی ان کی اہلیہ مدد کرتیجب کہ روزانہ کپڑے تبدیل کرتے ہوئے یا کورٹ پہنتے وقت ان بہت احتیاط سے کام لینا پڑتا ۔ پیشے کے اعتبار سے لیو پینٹرلیکن لمبوں ناخن ان کے کام میں کبھی رکاوٹ ن بنیں، وہ اپنے ناخنوں میں سے برش کو گزار کر انگلیوں سے مضبوطی سے پکڑتےاور بغیر کسی پریشانی سے کام سرانجام دیتے ۔ ماضی کا ایک واقعہ سناتے ہوئے لیو کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ سڑک حادثے میں ان کا ایک ناخن ٹوٹ گیا تھا جس کے بعد انہوں نے کئی روز تک کھانا ن کھایا لیکن اس کے بعد سے وہ ناخنوں کو محفوظ رکھنے کے لئے بہت زیادہ محتاط ہو ۔ ان کا کہناکہ بعض مرتبہ کام کے وقت بچے ان کے ناخن دیکھ کر خوفزدہ ہوجاتےلیکن اس طرح کی چیزیں ان ناخن بڑھانے کے شوق سے دور ن کرسکتیں اور مرتبہ تو ان ناخن کاٹنے کی صورت میں بھاری قیمت کی ادائیگی کی آفر بھی کی گئی لیکن انہوں نے آفر یہ کہہ کر ٹھکرا دی کہ وہ پیسوں کے لئے اپنے ناخنوں کو ن کٹوائیں گے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔